@expressnews_pk: جب غ ز ہ میں جنگ بندی ہوئی تو احتجاج شروع ہوگیا!! #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #KhawajaAsif #Protest

expressnews_pk
expressnews_pk
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 October 2025 10:20:00 GMT
163433
7934
412
493

Music

Download

Comments

hammadcomrade
Hammad :
ہم ٹی ایل پی والے اور پی ٹی ائی والے ایک ہو چکے ہیں اب ذلت تم سب کا مقدر ہے خواجہ اصف سن لو۔
2025-10-13 17:26:41
29
mianbasit508
Tokyo :
shabaz sharif na Isreal ko Accept Khu kia ??????????????
2025-10-13 14:28:39
20
shaanali78u
Shaan Ali 7863 :
❤️❤️Pakistan 🇵🇰
2025-10-13 20:46:28
0
nz0650
Noor🌹z :
پانچ بار احتجاج کیا ہے اس جماعت نے اب تو اظہار یک جہتی کے لیے نکلے تھے
2025-10-13 11:12:39
169
ghulam.mahi143
𝔊𝔥𝔲𝔩𝔞𝔪 M𝔞𝔥𝔦 143 :
اس بار سعد رضوی کو پی ٹی ائی نے استعمال کیا ہے جو دنگا فساد ہوا ہے ملک کے لیے خطرہ ہے
2025-10-13 15:04:12
27
talat_sultan488
Talat Sultan 🇵🇰 :
2 salo ma sub sy ziyada tlp ny ahtijaj kiya Palestine k haq ma
2025-10-13 13:42:04
8
syed.falak.sher.qadri512
SYED FALAK SHER Qadri 512 :
جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 10:52:40
30
loyal100kuri
Loyal :
@Ali Zia:احتجاج احتجاج احتجاج کر کے اپنے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہو سینیٹر مشتاق کے ساتھ فلسطین کیوں نہیں گئے ؟؟؟؟؟؟؟فلسطین احتجاج کرنے سے ازاد نہیں ہوگا پوری دنیا میں احتجاج کیا گیا کیا فلسطین ازاد ہو گیا یہ ایک سب ٹوپی ڈرامہ ہے خدارا اپنے ملک کو نقصان نہ پہنچاؤ
2025-10-13 13:25:47
6
faizankhaki0
Faizan-bin-Airf ⚖️ :
لٹن والیاں رج کے لٹیا جاگن والے جان کے سوگۓ 💔 🥹اناللہ واناالیہ رجعون
2025-10-13 10:23:27
44
shahzaib.karachi1
Shahzaib.karachi.👑 :
جب ملک تھوڑا سا ترقی کرنے لگتا ہے یہ ملک میں فساد پھیلا دیتے ہیں کوئی نہ کوئی پارٹی والے
2025-10-13 17:51:24
4
user7817382340577
Sajjad Ali :
shabaz sharif na Isreal ko Accept Khu kia ??????????????
2025-10-13 15:35:48
1
bilalrajput987
Bìĺâĺ ŘàjpùŤ⚔️🦁👑👑 :
ٹی ایل پی ایک دہشت گرد جماعت ہے ، اس کو عبرت کا نشان بنائیں ۔۔
2025-10-13 21:22:53
0
nawaab138
🇵🇰★𝑵 𝑨 𝑫 𝑬 𝑬 𝑴★࿐🇦🇪 :
yehi to mein soch raha hun ab yad aya in ko
2025-10-13 19:43:24
0
malik_talib75
▄︻┻┳═ T A L Î B ═┳┻︻▄ :
AHTEJAJ KI CALL JANG BANDI SA PAHLI DI GAI THI
2025-10-13 20:25:51
0
usamarizvi882
رضوی ملنگ.👑 :
saad bhai ka b interview chlao na khabiso
2025-10-13 17:47:05
0
zain.raza.804
it's zain 🙂 :
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو تیری گفتار پہ لعنت🤚🤚🤚🤚🤚🤚🤚
2025-10-13 15:27:18
1
aamirabbas570
Aamir Abbas :
ان دو سالوں میں ان ضمیر فروش چینلز نے کوئی بھی رپورٹنگ فلسطین کے بارے میں نہیں کی
2025-10-13 14:54:52
6
braveeglea
brave eagle :
بیکاری میڈیا اپ انٹرنیشنل نیوز دیکھو معاہدہ ہوا ہے امریکہ کی فوج اسرائیل میں رہے گی اور ترکی اور قطر کی فوج غذا میں رہے گی پاکستان کا تو نام ہی کدھر نہیں ہے انٹرنیشنل نیوز سنو بھکاری بکاؤ میڈیا
2025-10-13 10:20:54
29
itsmuneeb367
Rajput 777 :
to ya Kya ha
2025-10-13 15:07:10
1
.d.u.b.a.i0
🇦🇪 D U B A I ۔ دبئی 🇵🇰 :
🇵🇰😭🇵🇰جمہوریت کا حسن ہے پر امن احتجاج 😭 ہر شہری کا حق ہے😭 ہم پرزور مزمت کرتے ہیں ایسے حالات پیدا کرنے پر۔۔۔۔ کون سا آئین اور قانون اجازت دیتا ہے اپنے شہریوں کو مارنے کا 😭ہم جئیف جسٹس آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ جب بار بار کہاں جارہا ہے ہم پر امن ہیں آئیں ہم مل بیٹھ کر حل نکالتے ہیں ۔۔۔۔😭 پھر گولی چلانے کا کس نے کہاں ہے ۔۔ اللہ سب شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😭 اللہ سب زخمیوں کو صحت مستفرہ عطا فرمائے آمین 🇵🇰😭😭😭😭🌷🤍🌷🤍🌷🤍🌷🌷😭😭😭😭🇵🇰۔۔
2025-10-13 18:15:39
1
irfancr777
Irfan-cr7🇮🇹🇮🇹 :
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد آپ کو اب یادیں ahi
2025-10-13 19:22:03
0
batool9993
syed zada :
pak army zindabad
2025-10-13 13:19:35
8
alone2020223
Decent boy :
ٹرمپ نے افغانستان سے کہا مجھے بلغام ائیر بیس واپس چاہیئے افغانستان نے منع کردیا پاکستان نے کہا میں لیکر دیتا ہوں اور جنگ چھیڑ دی ۔ ٹ ایل پی پر ظلم کیوں کیا اسر۔ائیل کو تسلیم کرنا تھا
2025-10-13 20:43:23
1
user1107969039614
MaLik haider Rameez :
Protest ki Wja AK yah ha k yah Isreal ko accept Kar chuky hain Sach bat btao
2025-10-13 11:16:53
4
To see more videos from user @expressnews_pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About