@amirha_write: جب زندگی کا بوجھ زیادہ لگنے لگے ہر دروازہ بند نظر آۓ کوئی بھی راستہ نہ بچے تب بھی اللہ کی طرف رجوع کرنا نہ چھوڑو یاد رکھو آپ کسی ایسے کے سامنے ہاتھ نہیں اٹھا رہے جو بے بس ہے بلکہ آپ تو اس کے سامنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں جو حکم فرماتا ہے ٫کن ،اور فیکون ، سب ہو جاتا ہے اس رب کے حکم سے کچھ بھی باہر نہیں ہے آپکی ہر دعا سنی جا رہی ہے آپ کا ہر آنسوؤ گنا جا رہا ہے آپ کی ہر امید اللہ کے ہاں محفوظ ہے اس لیے مایوسی کو اپنی دعاؤں کی آواز نہ چھیننے دو دعا کرتے رہو یقین رکھتے رہو ،اور دروازہ ـــــــــــ کھٹکھٹاتے رہو کیونکہ جو دروازہ کھٹکتا رہتا ہے اس کے لیے آخر کار دروازہ کھل ہی جاتا ہے بھروسہ رکھو اللہ کے ساتھ کوئی دیری نہیں ہوتی کوئی مشکل ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی اور کوئی بھی خواب نا ممکن نہیں ہوتا اللہ کے ساتھ سب آسان ہے 🤍🕊️🥀 . . . . reposted 🫀 #unfreezemyacount #fyupage #viewss #virall #pakistan #fyp #onemilionviews #explorepage #islamicreminder #fyupageシ