@malik.mohsin.malik87: for you for you. ایک طرف پاکستانی میڈیا پر عمران خان کی تصویر دکھانا نام لینا ان کی اواز چلانا منع ہے۔دوسری طرف جس نے لاکھوں مسلمانوں کا قتل کیا غذا فلسطین میں نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو لائف دکھایا جا رہا ہے پاکستانی میڈیا پر یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان ادھر پاکستان میں غذا کے نام پر نکلنے والے لوگوں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں۔😥

💗MOHsin MAlik💗
💗MOHsin MAlik💗
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 October 2025 13:54:36 GMT
572226
69129
1706
6521

Music

Download

Comments

vikastik_333
🇦🇪VICTORIA🇷🇺 :
I'm from Russia full support Imran khan
2025-10-14 05:26:29
138
slmann41
Salman yosafzi :
بڑے بڑے بے غیرت دیکھے ہیں لیکن ن لیگ کا اپنا ہی بیغیرتی کا لیول ہے_* 🤣😂🤣
2025-10-14 02:31:07
187
asifsheikh604
Asif Sheikh 333 :
خان نے کہا تھا مالک سچ کے ساتھ ہے آج معلوم ہو گیا ، یہودی ایجنٹ کون ہے، میرا مرشد خان🥰🥰🥰🥰
2025-10-14 02:37:54
64
sahil....g
😡RDX SAHIL😡 :
@😡RDX SAHIL😡:@:میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائ😭😭😭
2025-10-14 07:04:02
3
meer.zaib804
it's Meer👤⚔️🔥 :
اگر فرعون ہے تو موسہ بھی ضرور ائے گا انشاء اللہ تعالی
2025-10-14 06:49:30
28
islami.c_video.s
Aliyan Mahmood :
boycott TV news channels
2025-10-14 02:30:57
19
nafees_._nawaz
Brͥanͣdͫed Boy 💫 :
جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-13 23:56:01
8
ayatsahil
Ayat Sahil :
16 آرمی چیف میں سے 15 بیرون ملک شفٹ ہو گئے اور ہمیں محب وطن ہونے کا درس دیتے ہیں منافق 💀
2025-10-13 19:18:00
21
mhayat68
𝕄 ℍ𝕒𝕪𝕒𝕥 𝕂𝕙𝕒𝕟.𝟘𝟘𝟟 :
یہ اتنا بغیرت میڈیا ہے کہ مسلمانوں کے قاتل کو ٹی وی پہ دکھا رہے ہیں اب یہودی ایجنٹ کون ہے سارے پاکستان کو پتہ لگ گیا کہ یہودی ایجنٹ اصل کون لوگ ہیں
2025-10-14 03:37:17
55
khanpti180
khanpti180 :
🤲غداروں کو اللہ غرق کر یں
2025-10-14 08:59:32
6
ehzazmashwani2
Ehzaz Mashwani :
ایک طرف پاکستانی میڈیا پر عمران خان کی تصویر دکھانا نام لینا ان کی آواز چلانا منع ہے دوسری طرف جس نے لاکھوں مسلمانوں کا قتل کیا غزہ فلسطین میں نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو لائیو دکھایا جارہا ہے یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا میڈیا حال ہی میں تحریک لبّیک غزہ کے مسلمانوں کے حق میں احتجاج اور اسرائیل کے خلاف احتجاج پر گولیاں ماری گئی 30 سے زیادہ شہید ہو چکے ہیں
2025-10-13 21:19:12
28
saqianjum
❤️❤️Saqi Malik❤️❤️ :
kis pass link hai as Prof
2025-10-14 04:25:37
5
majid.ali.jatoi49
Majid Ali Jatoi :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭میں لعنت بھیجتا ہوں ایر وائی نیوز کے چینل والوں کے اوپر
2025-10-14 01:32:56
26
fakehafahim
Fakeha Fahim :
😡😡😡😡لعنت ان سب پر
2025-10-13 19:11:32
24
shoaibakhtarshah
️ :
یہ حکومت اگر اسرائیل کو تسلیم کر کے اس سے دوستی بھی کر لے پھر بھی کچھ لوگوں کی نظر میں یہودی ایجنٹ عمران خان ہی رہ گا
2025-10-14 07:15:44
10
malik.saif216
Malik Saif :
بڑے بڑے بے غیرت دیکھے ہیں لیکن ن لیگ کا اپنا ہی بیغیرتی کا لیول ہے_* 🤣😂🤣
2025-10-14 08:09:18
4
syeedshawezsaeed
Syeed Shawez Saeed :
tlp Wala is ijlass sa pehla islia nikla tha takaa Israel ko tasleem krna ka baad na niklna para hum pehla hi mazloom bunjai ka hum pa pehla hi Gollian chli hain sub game ha kutton ki
2025-10-14 08:37:37
3
afreen.ferozi
Afreen Ferozi :
fazal ur Rehman sahab ab aap Kahan hain
2025-10-13 20:08:23
21
shanibroo09
Safyan ( ZA ) :
خان تو آئے گا انشاء اللّٰہ
2025-10-14 04:10:13
12
khurramautoshocks
Khurramshockrepairing :
Allah ki qsm is tasweer ko dekh kr dukh ho rha ha😢😢
2025-10-13 19:38:46
74
fadimian19
fadimian19 :
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اور ہم سوہ حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ایک عدالت لگےگا جس میں زرہ زرہ کا حساب ہو گا
2025-10-13 19:31:49
29
goshikhan416
goshikhan416 :
Brave Leader 💪 of Pakistan 🇵🇰 Imran Khan ❤️✌️🇧🇫
2025-10-14 05:12:19
12
abdul766_
عَبْدُلْ 🇦🇪 :
پس ثابت ہوا کہ عمران خان حق پے ہے 😢
2025-10-14 03:05:43
5
soperstar27
super star .... :
king Imran Khan
2025-10-14 09:16:19
5
rohanabbasi894
. :
Begarat hukamran Pakistan k
2025-10-14 09:17:34
7
To see more videos from user @malik.mohsin.malik87, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About