@kim_zimal: دلچسپی ختم ہو جانا نفرت سے زیادہ تلخ ہوتا ہے کیونکہ نفرت میں تعلق برقرار رہتا ہے، جب کہ دلچسپی کا ختم ہونا اس رشتے کا مکمل خاتمہ ہے جس میں صرف وجود تو ہوتا ہے لیکن وابستگی نہیں ہوتی۔ دلچسپی کا ختم ہونا یہ ظاہر کرتا ہے کہ دل تھک کر ہار مان لیتا ہے اور رشتہ صرف نام کا رہ جاتا ہے۔ ❤️🩹 #fypppp #unfreezaccount #trending #grow #moreviews