@میاں بیوی کی محبت زندگی کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے، جس کی بنیاد اعتماد، خلوص اور ایثار پر ہوتی ہے۔
یہ رشتہ صرف دو افراد کو نہیں بلکہ دو خاندانوں کو جوڑتا ہے۔
جب میاں بیوی ایک دوسرے کے دکھ درد میں ساتھ دیتے ہیں تو سکونِ قلب ملتا ہے۔
ایک دوسرے کی کمزوریوں کو ڈھانپنا اور خوبیوں کو سراہنا ہی اصل محبت ہے۔
محبت کرنے والے میاں بیوی کے گھر میں رحمت اور برکت اترتی ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنی بیوی کے لیے بہتر ہے۔
یہ محبت دراصل سکون، اطمینان اور خوشی کی بنیاد ہے۔ 🌹
2025-10-13 16:32:48
65
Nimoo :
haha😂
2025-10-21 17:54:15
22
❤️🔥K⃟ 𝑰𝑵G⃟ 🫅 :
mashallah 😍
2025-11-18 14:33:25
11
꧁༒•🌎❤️🎀انتالحیات•༒꧂ :
Masshallah 🥰
2025-12-10 11:20:42
2
Islamabadian girl🔥🖤 :
hye oy haahhahah😂😂😂cute couple mashallah
2025-10-14 14:28:45
78
Sultan Khan :
Na Paisa na shadi😭😭😭
2025-12-11 18:33:53
2
👉itx Adnan👈👌🤌🤌🫰 :
:مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل لڑکیاں اور خواتین سکوٹی چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے تو کوئی گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر دیکھ کر ان کو راستہ دیں
کچھ بچیوں کی ڈرائیونگ زیادہ اچھی نہیں ہوتی ۔ اس لئے ان کو تیزی سے اوور ٹیک سے نہ کریں
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، اور ان بہنوں ، بیٹیوں کو تحفظ کا احساس دلائیں ۔ شکریہ
2025-11-28 09:41:12
2
Maria🌷 :
محبت کرتا ہوگا عزت بھی تو کرو ۔۔۔
2025-12-10 13:57:53
3
راجہ نبیل ❤️🩹 :
BilkUl Aisa he ha 😆
2025-12-07 06:58:21
2
princess 👑 :
available 19 34
2025-12-06 20:54:48
3
To see more videos from user @nabeel.family7, please go to the Tikwm
homepage.