Why don't you say صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم instead of صلی اللّٰه علیـــہ وسلّم
2025-10-14 05:52:15
59
noshaman sheikh🔥🔥 :
subhanallah 🥰
2025-10-22 15:29:35
0
Muhammad Bilal Raza :
For next 2026, In Sha Allah 🧐💯💯💯❤️❤️❤️❤️💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️ہم نے ایک نیک کام کا آغاز کیا ہے اور آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ 12 ربیع الاول سے پہلے سب مل کر نبی کریم ﷺ کو اربوں درود شریف کا روحانی تحفہ پیش کریں۔ ✨
آپ بھی محبت کے ساتھ کم از کم 1 بار ضرور درود شریف پڑھیں، اور چاہیں تو 3، 5 یا زیادہ بار پڑھیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ ثواب اور رحمت ملے گی۔ 🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔" (مسلم)
لہٰذا آئیے! ہم سب مل کر زیادہ سے زیادہ درود پڑھیں اور اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ دنیا کے ہر مسلمان تک پہنچے اور سب اس عظیم نیکی میں شریک ہوں۔ 🌍💖
💯💯 share with your friend and family zada say zada share kro....💯
2025-10-21 13:44:06
3
کراچی کی شہزادی :
مجھے ایک مخلص دوست چاہیے 🤞🏻🌹
2025-10-17 10:29:31
20
Sahil Raza :
میں گواہی دیتا ھوں یہ کلمات حق ہیں ❤
2025-10-16 05:15:41
12
࿐ Miss Aqsa ♠๛ ☆ :
Allhumdullilah sun li ha bhai 🥰👍😇
2025-10-20 07:11:20
8
king Raffay ☠️☠️☠️ :
I Love Muhammad Muhammad Muhammad Muhammad Saw
2025-10-15 08:21:37
33
ㅤㅤ𝐔𝐙𝐀𝐈𝐑🙂👑 :
♥️محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥
2025-10-15 06:07:17
67
〖خان〗 :
❣️suban ❣️allah ❣
2025-10-21 18:05:24
2
𝑵𝒆𝒆𝒍𝒂𝒎 𝑨𝒋𝒎𝒂𝒍 𝑷𝑻𝑰 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-10-17 11:55:46
27
.. :
آج میں اپ سے اپنی زندگی کا ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتی ہوں ،اج سے ایک سال پہلے میں نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ،اِس وقت مجھے اندازہ ہوا کے میں دُنیا کی تعلیم تو حاصل کر لی ،مگر اپنے دین سے بہت دور تھی ،پھر میں نے قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنا شروع کیا، آہستہ آہستہ مجھے قران کی سمجھ آنے لگی ، ابھی میں نے مکمل نہیں کیا مگر یقین کریں اتنا سکون اور مزہ آتا ہے قرآن پڑنے میں ،،مجھے لگتا بہت وقت زیاه کیا میں نے ،کاش میں پہلے سے قران کا ترجمہ پڑتی ،تو کبھی کوئی ٹینشن پریشانی نہ لیتی۔۔قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے ایمان اور اللہ پر توکل اور مضبوط ہوتا ہے ،آپ سب بھی قرآن کو ترجمے سے ضرور پڑھے ،بیشک ایک آيت ہی روز پڑھے ،پابندی سے ،، کم سے کم ایک بار اللہ پاک کے 99 ناموں کا ترجمہ پڑھے یقین کریں آپکو دنیا کے کیسی انسان کی ضرورت نہیں رہے گی
،اللہ پاک ہم سب کو قرآن کی محبت اور سمجھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸