@bumsisahoofficial: Afsoos #mubassariqbal #captain #comeon #bumsi @AsadBinSanaUllah🖋 @چاچا جھنگ الا @Khurram Chakwal 7 @lalatanveer official🦅👈

Bumsi official 727
Bumsi official 727
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 13 October 2025 17:50:55 GMT
55169
16118
831
56

Music

Download

Comments

hafiz.yaseen.gujjar
Hafiz Yaseen Gujjar :
@M.RASHEED:ہائے میرا اسلامی جمہوریہ پاکستان گولی بھی اپنی مارنے والے بھی اپنے اور جو شہید کر دیئے گئے عاشقان رسول جرم صرف فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی
2025-10-14 09:17:32
0
malik.waqas8157
Malik waqas :
bamsi love you TLP ka sath bhot zulam howa apna awaz othai ha😭😭😭😭😭
2025-10-14 10:53:40
0
moinkhangujjar375
MOIN KHAN GUJJAR 375 👑 M :
very nice Masha Allah bhaahi jaan 🤲🤲🏴🏴❤️❤
2025-10-14 08:14:32
0
fidahussain.official
Fida Hussain :
دیکھا خاموش رہنے کا نتیجہ۔ پی ٹی آئی پر ہونے والے ظلم پر خاموش رہنے والے جو خود پہ بیتی تو لوگ سمجھے۔
2025-10-14 08:43:02
1
jhandeer50
Muhammad Shoaib :
Allah Akbar 😢😭😭
2025-10-14 08:54:33
0
user22797707
Malik Zain gee Malik Zain gee :
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
2025-10-14 11:12:04
0
user1702826659
Rashid ali :
ya Raheem Rahim farma ameen
2025-10-14 09:28:38
0
azharch942
user4219813975815 :
inlliah
2025-10-14 10:35:11
0
m.rasheedsomra
M.RASHEED :
ہائے میرا اسلامی جمہوریہ پاکستان گولی بھی اپنی مارنے والے بھی اپنے اور جو شہید کر دیئے گئے عاشقان رسول جرم صرف فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی وہ بھی اپنے 😭😭😭😭
2025-10-14 01:19:51
74
naveedakram1792
Naveed Akram🇵🇰❤❤ :
پریشان نہ ہوں اللہ پاک مدد فرمائیں گے 💔💔😭
2025-10-14 06:02:23
23
mramzan7112
محمد رمضان @ :
@⚔️Mehar🗡️Waseem:عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
2025-10-14 03:59:24
11
ahr28779
AHR :
بھائی آپ کی عظمت کو سلام جو کام ساری ذندگی چندہ کھانے والے پیر نہ کر سکے وہ آپ نے کیا
2025-10-14 04:08:57
18
yasirkhanzimri517
Yasir Khan Zimri :
اسلامی جمہوریہ پاکستان 🥲💔
2025-10-13 19:19:35
37
maliktravelagency
🔥MALIK RENT A CAR🔥 :
جیو بمسی دل خوش کیتا ای
2025-10-14 06:38:09
11
naveed.ali5957
Naveed Ali :
کوئی بات نہیں ان شاء اللّٰہ* *وَاللّٰہُعَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ* *وہ ان سے ایسا انتقام لے گا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی*
2025-10-14 02:14:42
7
jimmiawan6079
پردسی :
😢😢😢 کوئی الفاظ ہی کچھ کہنے کو
2025-10-13 20:11:31
7
ch.waheed
ch.waheed :
2:میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائے😭😭😭
2025-10-14 10:34:33
2
user4850191253086
مہر اظہر سیال جھنگ :
ہائے ہائے... اتنا ظلم کہ بیاں نہ ہو سکے
2025-10-14 09:37:14
3
7irfan65
Irfan bhatti :
بمسی بھائی سمجھدار وں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے
2025-10-14 07:14:34
4
mr.zaheerkalas1
𝙕𝙖𝙝𝙚𝙚𝙧 𝙂𝙪𝙟𝙟𝙖𝙧 :
🥺🥺:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
2025-10-14 07:50:08
3
ahsanullhaq5
ahsanullhaq5 :
منظور پشتین کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے میڈیا کی انسانیت وہاں تک ہے جہاں تک جرنیل اور ریاست ان کو اجازت دیتی ہے
2025-10-14 04:17:02
4
mbil497
M,Bilal@739 :
@:خبردار اگر فوج کو پے انگلی اٹھائی❗ فوج نے بہت قربانیاں دی ہے 1971 میں بنگلہ دیش ہار گئے 1984 میں سیاچین ہار گئے 1999 میں کارگل ہار گئے 2019 میں جموں کشمیر ہار گئے , 2021 پختونخوا ہاتھ سے نکل چکا سمجھو، اور 2026 بلوچستان بھی۔ دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، الیکشنز اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ محب وطن سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔۔۔ ملک تو اسلام کے نام سے بنا تھا اور ایٹمی ہتھیار کے باوجود اسرائیل کے خلاف فلسطين کے لیے کچھ نہیں کرسکتے اور ہمسایہ ملک افغانستان پر بمباری کرسکتے ہیں جو کہ 50 سال سے اس منافقت میں اڑے ہوئے ہیں۔۔۔🖐🏻🖐🏻🖐🏻 اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔ اور کوئي خدمت؟؟
2025-10-14 03:50:01
4
muhammad___1325
Muhammad :
:🥺🥺:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
2025-10-14 05:38:17
3
farooq.awan3768
₣ᴀṚÖÖQ(ᴀWᴀɴ) :
🥺🥺:إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢
2025-10-14 05:03:33
3
ahsan.arshad433
Ahsan Arshad :
:ہائے میرا اسلامی جمہوریہ پاکستان گولی بھی اپنی مارنے والے بھی اپنے اور جو شہید کر دیئے گئے عاشقان رسول جرم صرف فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی وہ بھی اپنے 😭😭😭😭
2025-10-14 04:40:33
1
To see more videos from user @bumsisahoofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About