سب کو ملکے لڑنا ھوگا ورنہ پھر سے انجام برا ھوگا عوام سب ایک ھو جاؤ
2025-10-13 23:05:25
12
Ⓜ️ ZEB,🇹🇷🇵🇰🇦🇫 kpk :
اب بتائیں پی ٹی آئی صحیح تھا یا غلط 😂😂😂
2025-10-14 04:22:15
1
sharif. ALI :
2025-10-14 02:52:20
3
Art Form :
agr 26 november ko sab ek ho jaty is zulm k khilaf to aj ye nobat na ati ..her koi ye smjhta he k hamary sath to theek hen kisi or pr zulm hota he to in ki koi glti ho gi ..haq ki awaz bano gy to kal ap pr ye time ni aye ga ...sab ek ho jaen
2025-10-14 02:16:03
2
زندگی خوبصورت ہیں آچھے لوگوں :
پاکستان کے تمام میڈیا پر بیشمار
2025-10-14 04:44:40
0
maria tahir :
@maria tahir:@maria tahir:پلیز مجھے کوئ سمجھاۓ کہ جب فلسطین میں دو سال سے ظلم ہو رہا تھا تب یہی شخص سعد رضوی صرف عمران خان پہ تنقید کرنے میں وقت گزارتا رہا۔ آج جب فلسطین میں جنگ ختم ہوئی ہے خود فلسطینی اور پوری دنیا خوش ہے جشن منا رہی ہے تو اب یہ احتجاج کیوں کیا گیا؟ ؟؟ میں کسی پارٹی کا حصہ نہیں ہوں۔
2025-10-14 02:21:13
3
Malik Tariq AVAN :
:::دیکھا ہے چاروں جانب اِک ایڑی پہ گُھوم کے
کچھ بھی نہیں ہیں ہم سـوائـے ہُجوم کے...!!!🙂❤️🩹 ڈالر میں بہت طاقت ہے بھائی کب عقل آئے گی😂
2025-10-13 23:16:49
2
🇦🇪 D U B A I ۔ دبئی 🇵🇰 :
🇵🇰😭🇵🇰جمہوریت کا حسن ہے پر امن احتجاج 😭 ہر شہری کا حق ہے😭 ہم پرزور مزمت کرتے ہیں ایسے حالات پیدا کرنے پر۔۔۔۔
کون سا آئین اور قانون اجازت دیتا ہے اپنے شہریوں کو مارنے کا 😭ہم جئیف جسٹس آف پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
جب بار بار کہاں جارہا ہے ہم پر امن ہیں آئیں ہم مل بیٹھ کر حل نکالتے ہیں ۔۔۔۔😭 پھر گولی چلانے کا کس نے کہاں ہے ۔۔
اللہ سب شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 😭
اللہ سب زخمیوں کو صحت مستفرہ عطا فرمائے آمین
🇵🇰😭😭😭😭🌷🤍🌷🤍🌷🤍🌷🌷😭😭😭😭🇵🇰۔۔۔۔۔
2025-10-13 22:03:56
2
Javed Iqbal :
PANJAB POLICE ZINDA BAD
2025-10-13 22:44:16
1
Jahan Zeb :
kider hain 😅😏
2025-10-13 22:50:55
1
user418376021 :
right
2025-10-14 04:15:29
0
Z A Khan :
2025-10-14 03:44:12
0
علی والے :
معذرت کے ساتھ کل سے ویڈیو دیکھ رہا ہوں لاش کہیں بھی نظر نہیں ائی اگر میڈیا کو نظر نہیں ارہی یہ اپ حکو مت کو نظر نہیں ارہی تو اپ ہی بتا دیں کہ لاشیں کدھر ہیں زخمی کدھر ہیں
2025-10-14 04:00:20
0
Chin Ju :
India, Afghanistan, TLP, PTI, TTP active at same time.
Engaging Pakistan Army at many fronts.
Some great game against Pakistan.
2025-10-14 03:50:01
0
حکیم صاحب مردانا طاقت :
سب اسرائیل کے ساتھی دلال میڈیہ 😈
2025-10-14 01:55:34
2
Saleem Akhter manj Rajput :
کھوپ اتنا پلاؤ ملک میں دشمنوں کے ہاتھوں میں ناچ رہے ہو ملک کے لیے یہ کام اچھے نہیں ہیں سب مذہبی جماعتوں کو سوچنا چاہیے یہ جو کام ہوا ہے یہ اچھا ہے یہ برا ہے اپنا دین یہ اجازت دیتا ہے کہ اپنے ملک کو انتشار کی طرف دھکیلو سب بھائی مل کے سوچیں یہ کیوں اپنے ملک کا نام خراب کر رہے ہیں عوام جنہوں نے یہ کیا ہے ان کو سمجھاؤ اور انہیں عقل دو اگر عقل ا جائے اتنی دشمنی ملک کے ساتھ مت کرو کہ واپسی کا راستہ نہ ملے
2025-10-14 02:46:42
2
AllahMadad :
یا الله افغانستان کا طالبان کو توفیق عطا دے که مسلمانون کو ناپاک فوج کے ظلم سے آزاد کرے😏😳
2025-10-14 00:00:06
4
riz :
😭😭😭بھائی برا مت مانیں ہم اس اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے ساتھ مل کر ایک بار پھر مغرب کے ہاتھوں بک گئے ہیں کہ انہوں نے پنجاب میں ٹی ایل پی کو کیسے قتل کیا اب انتظار کریں اور دیکھیں اللہ عزوجل اسٹیبلشمنٹ سے ان تمام جرائم کا بدلہ لے گا۔
2025-10-14 01:55:16
1
Ansa Ahmad :
گولی کیوں چلائی 😭😭😭 پاکستانی تھے انڈین یا اسرائیلی نہیں تھے گولی کیوں چلائی 😭😭😭
2025-10-14 03:32:28
0
Awan Badsha :
Pakistani madia ka aj sy boycott karin sb
2025-10-14 02:11:54
1
queen 786 :
لعنت ایسے بغیرت میڈیا پر
2025-10-14 02:50:24
3
Naheed Surhio :
majboor media
2025-10-14 00:23:55
1
G.Murtza.Abbasi :
اللہ اکبر
2025-10-14 04:57:11
0
Kamaljan🇵🇰💫 :
Good Armu
2025-10-14 03:36:04
0
🌹بابا جانم سلطان 🌹 :
آئندہ کیلیۓ یاد رکھیے گا
اگر کوئی پوچھے "مسلک اہلسنت"
تو کہنا تحریک لبیک پاکستان
کوئی پوچھے "محسن اہلسنت"
تو کہنا علامہ خادم حسین رضوی
کوئی پوچھے " قائد اہلسنت "
تو کہنا علامہ سعد حسین رضوی
کوئی پوچھے "شان اہلسنت"
تو کہنا علامہ انس حسین رضوی
بسسسس بات ختم
2025-10-14 02:29:55
1
To see more videos from user @abdullati262, please go to the Tikwm
homepage.