بہت شکریہ ہمارے بھائیوں کا پی ٹی آئی والوں کا جنہوں نے ہمارے لیے اواز اٹھائی
2025-10-13 23:56:08
616
🌿 چوہدری ✦ زاہد گجر رضوی🪴 :
شکریہ بھائی جن پر امید تھی وہ نہیں بولیں لیکن جن کو ہم مخالف سمجھتے رہے وہ بول پڑے
2025-10-14 03:40:02
220
abdul :
بھائی ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں ہم نیں آپ کو بہت کچھ کہا ہمیں معاف فرما دیں
2025-10-14 01:49:45
357
azammohmmad682 :
پی ٹی آئی کے سپورٹر پڑھے لکھے ہیں
2025-10-13 23:21:28
314
ali :
میرے خیال سے اب وقت ا چکا ہے کہ ٹی ایل پی اور پی ٹی ائی کو مل کر اس غنڈا گردی حکومت کو اٹھا کر
2025-10-14 04:48:52
76
Fahad Mughal :
پی ٹی آئی والوں کا دل۔خون کے آنسو رو رہا ہے
اختلاف۔سیاسی ہے اسلامی تو نہیں
2025-10-14 03:04:09
84
🇵🇰پاکستان ذندہ باد 🦅🇦🇺 :
پی ٹی آئی وہ جماعت ہے اس میں وہ ورکرز ہے جن کو رتی برابر بھی کسی لالچ نہی
2025-10-14 04:35:37
78
Itx_Faisal67 :
:ابوبکر بھائی ، آ پ پر اور آ پ کے والدین پر لاکھوں کروڑوں سلام ہوں،،،
2025-10-14 00:53:20
92
ali :
پی ٹی آئی والے باھی آج اپنے کوفی مولوی اور پیروں پہ آپ بازی لے گے او یارو
2025-10-13 20:46:23
367
nikkazobair.1 :
بھائی جان اختلافات اپنی جگہ لیکن بھائی اپ لوگ نے ہمارا دل جیت لیا اسی طرح بھائی ایک ریکویسٹ ہے کہ اپ لوگ جو ٹی ایل پی والے ہیں یا پی ٹی ائی والے ہیں ایک دوسرے کو شوشل میڈیا پر گالی وغیرہ مت دیا کریں ہم بھائی بھائی ہیں ان حکمرانوں کا کیا یہ تو اتے جاتے رہتے ہیں ہم ایک دوسرے کے دل میں نفرت کیوں پیدا کرتے ہیں باقی میری طرف سے پی ٹی ائی والوں کو سلام
2025-10-14 01:22:28
103
️🦋⍣⃝Khan🕊 :
بہت شکریہ ہمارے بھائیوں کا پی ٹی آئی والوں کا جنہوں نے ہمارے لیے اواز اٹھائی
2025-10-14 07:35:01
13
MuhammadAhadhussain :
الفاظ ختم ہو گئے ہیں کن لفظوں سے شکریہ ادا کریں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-14 03:51:56
43
Rajput :
دل ٹوٹ گیا آج پورا دن انسو رک نہیں رہے
2025-10-13 20:47:28
19
@AqiB sAnGi✔️✔️✔️ :
ہم بار بار اپ کا اسی لیے شکریہ ادا کر رہے ہیں کیونکہ ہماری اپنی ہی ہمارے لیے نہیں بولے جن سے ہمیں توقع تھی ہمارے علماء اس بات پر بھی خاموش رہے اسی لیے جو اس مشکل وقت میں ہمارے لیے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اس کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ
2025-10-14 03:04:40
54
Ehsan vibes official🇵🇰🇩🇪 :
میرے خیال سے اب وقت ا چکا ہے کہ ٹی ایل پی اور پی ٹی ائی کو مل کر اس غنڈا گردی حکومت کو اٹھا کر
2025-10-14 08:43:58
10
Imran9143 :
ابھی بھی وقت ہے اکھٹے ہو جائیں 🙏
2025-10-14 00:49:22
95
🇵🇸295cاعوان رضوی ملنگ🇵🇸 :
بہت شکریہ ہمارے بھائیوں کا پی ٹی آئی والوں کا جنہوں نے ہمارے لیے اواز اٹھائی بہت شکریہ ویر جی جزاکم اللہ خیرا 😭😭
2025-10-14 06:34:56
16
Muhammad Shoaib :
بہت شکریہ بھائی ہمیشہ اپ کے شکر گزار رہیں گے
2025-10-14 06:08:25
67
Khan. 007 :
geooooo Pakistan tha shair
2025-10-14 10:47:24
3
804*_ *Niazi :
اللہ ہمارے ٹی ایل پی کے شھداء کی مغفرت فرمائے اور ہمیں ایک ہو کے ظالم کے کیخلاف کھڑا ہونے کی توفیق دے 😥😥
2025-10-13 22:26:42
35
Muhammad Sajid :
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
2025-10-14 10:59:10
0
Shah baba :
آپ نے فائٹر بلکہ گریٹ فائٹر ہونے کا ثبوت دیا سلامت رہو
2025-10-13 20:11:25
81
Zaheer khan🇦🇪🇵🇰 :
أج الفاظ ختم ہوگۓ ہیں اتنا زیادہ ظلم
2025-10-14 05:29:51
11
Mohsin Saifi :
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
2025-10-13 22:53:47
17
mianirman :
شکریہ بھای جان
2025-10-14 05:16:17
6
To see more videos from user @jhonbuilderfunny, please go to the Tikwm
homepage.