@kashmiri___071: Repost 🙏@🍁•ꀘᾰઽᏥ𐌼ɨ𝓻ɨ•🍁 ۷۸ سالوں میں حُکمران طبقہ اپنے لوگوں کو MRI اور CT Scan کی سہولت نہ دے سکا، آج آزاد کشمیر کے عوام کے بے مثال اتحاد کی بدولت ہر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مفت سی ٹی سکین اور ایم آر آئی ٹیسٹ کی سہولت ملے گی۔ اسکے ساتھ صحت کارڈ بھی بحال کر دیا جاۓ گا! #AJKRightsmovement #RightsMovementAJK#awamiactioncommittee #Kashmir #everyone