@rabbani___000: Molana Abdul Rauf Rabbani collection ♥️ #islamicvedio #tiktok #likeshares #tiktok #vedios

Rabbani collection ♥️♥️♥️
Rabbani collection ♥️♥️♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 October 2025 01:35:24 GMT
1276575
42062
621
14258

Music

Download

Comments

abdulhameedjutt011
موسی ملکھوں جٹ :
عصر اور عشاء کی پڑھی جائیں تو ثواب ھے اگر نہیں پڑھتے تو گناہ نہیں لیکن جو پڑھتے ہیں ان درجات بلند ھیں
2025-10-14 09:29:23
59
tariqmayo158
TARiQ MAYO 804 :
او بھائی اذان سے پہلے صلاۃ بھی تو پڑھتے ہیں وہ بھی تو اضافہ ہی ہے
2025-10-14 13:49:25
38
ijazhussain7002
Ijaz Hussain :
📿 مسلمانوں کی سب سے بڑی عبادت "نماز" ہے، افسوس کہ اسی نماز کے بارے میں یہ بحث ہے کہ کتنی رکعتیں ہیں اور کس طرح پڑھنی ہیں۔ ایسے نازک دینی معاملات میں علماء کرام کو چاہیے کہ امت میں اختلاف نہیں بلکہ اتحاد پیدا کریں۔ ایسی ویڈیوز یا بیانات جو عام لوگوں میں الجھن اور تفرقہ پیدا کریں، ان سے اجتناب کیا جائے۔ ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے — اللہ کی رضا اور دین کی سربلندی۔ آئیں! اختلاف نہیں، اتفاق کی راہ اپنائیں۔ 🤲
2025-10-14 13:00:48
37
zoyadhillon8
Dʀ.𝐙𝐨𝐲𝐚 (𝐔𝐊 🇵🇰🇬🇧) :
پاکستان کی تمام پولیس محکمہ جتنی بھی فورس ہے اللّٰہ پاک سب کو اعلیٰ درجہ میں جہنم میں جگہ عطا فرمایا آمین 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2025-10-14 15:53:14
34
bilal.sab004
Mr Bilal Rajput💯😎 :
😢📿 مسلمانوں کی سب سے بڑی عبادت "نماز" ہے، افسوس کہ اسی نماز کے بارے میں یہ بحث ہے کہ کتنی رکعتیں ہیں اور کس طرح پڑھنی ہیں۔ ایسے نازک دینی معاملات میں علماء کرام کو چاہیے کہ امت میں اختلاف نہیں بلکہ اتحاد پیدا کریں۔ ایسی ویڈیوز یا بیانات جو عام لوگوں میں الجھن اور تفرقہ پیدا کریں، ان سے اجتناب کیا جائے۔ ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے — اللہ کی رضا اور دین کی سربلندی۔ آئیں! اختلاف نہیں، اتفاق کی راہ اپنائیں۔ 🤲
2025-10-14 16:44:38
16
faliksher308
faliksher308 :
جو ہم جیسے نہیں پڑھتے وہ چاہتے ہیں کسی طرح معاف ہی ہو جائے تو کیا بات ہے
2025-10-14 07:00:40
16
myasir8500
Muhammad Yasir :
سنت کے مطابق ایک دن میں 12 سنتے ہیں دو فجر کی پہلے ظہر کی پہلے چار دو بعد میں مغرب کی دو بعد میں عشاء کی دو بعد میں ٹوٹل 12 سنتیں ایک دن میں وتر چاہے ایک پڑھیں تین پڑھیں پانچ پڑھیں سات پڑھ لیں
2025-10-14 06:37:46
15
kaleem_kamboh_007
KALEEM KAMBOH♦️ :
ظہر کے بعد 4 کونسی
2025-10-14 13:14:21
15
islamicreforms3
islamicreforms3 :
پانچ نمازوں میں فجر دو ظہر چار عصر کوئی نہیں مغرب دو عشاء دو یہ تو دس بنتی ھیں
2025-10-14 06:15:10
10
chtariq6480
ch. Tariq :
عيشا کی سب سے پہلے 4 سنت پھر 4 فرض پھر 2 سنت 2 فرض پھر 3 وتر پھر 2 نفل یہ ہو گئیں 17
2025-10-15 01:16:28
9
rabbani___000
Rabbani collection ♥️♥️♥️ :
سنت کے مطابق 12 سنتیں ہیں پوری 5 نمازوں میں اوکے فجر کی پہلے دو سنتیں ظہر کی پہلے 4 سنتیں پھر 4 فرض پھر 2 سنتیں عصر کے چار فرض مغرب کے تین فرض اور دو سنتیں عشاء کے 4 فرض اور دو سنتیں وتر آپ جتنے مرضی پڑھ سکتے لیکن اکائی میں اوکے جی
2025-10-14 14:13:15
8
rafaqat.ali1214
Rafaqat Ali :
سارے کمنٹ پڑھے ہیں لیکن کہں کوی جواب نہیں ملا
2025-10-14 06:25:40
8
malikmmubasharnad
Malik M Mubashar Nadeem :
17 hi Hain .....
2025-10-14 13:17:10
4
rehmatali0302
Rehmat Ali :
17 rakata ha
2025-10-14 09:47:20
4
user7377573318773
سگ نوشاہی :
📿 مسلمانوں کی سب سے بڑی عبادت "نماز" ہے، افسوس کہ اسی نماز کے بارے میں یہ بحث ہے کہ کتنی رکعتیں ہیں اور کس طرح پڑھنی ہیں۔ ایسے نازک دینی معاملات میں علماء کرام کو چاہیے کہ امت میں اختلاف نہیں بلکہ اتحاد پیدا کریں۔ ایسی ویڈیوز یا بیانات جو عام لوگوں میں الجھن اور تفرقہ پیدا کریں، ان سے اجتناب کیا جائے۔ ہم سب کا مقصد ایک ہی ہے — اللہ کی رضا اور دین کی سربلندی۔ آئیں! اختلاف نہیں، اتفاق کی راہ اپنائیں۔ 🤲
2025-10-14 14:46:10
4
nadeem.ali4373
nadeem Ali butt :
:عصر اور عشاء کی پڑھی جائیں تو ثواب ھے اگر نہیں پڑھتے تو گناہ نہیں لیکن جو پڑھتے ہیں ان درجات بلند ھیں
2025-10-14 15:53:12
4
jamildogardogar
jamildogardogar :
ماشاءاللہ آج مولانا صا حب نے بتا دیا اس سے پہلے کسی کو کوئی پتہ ہی نہیں تھا ھم نے یہ کہیں بھی سنا شکر ہے اس نے بتایا
2025-10-14 08:34:30
4
user7125843070384
Allah Ditta :
17 Rakat ha
2025-10-14 07:19:36
4
ranasagar348
ranasagar348 :
hehehehehe 😁😁😁😁😁😁😁😂😂😂😂😂😂
2025-10-14 06:28:11
3
userhamid6815
Hamid Rasheed 786 :
17
2025-10-14 13:25:57
3
naqashkhan6558
khan :
فجر 2 ظھر4 اور2بحدعصر0مغرب2اورعشاء2
2025-10-14 13:32:43
3
noshaberg77
Noshaberg77 :
2025-10-15 10:40:52
2
aziz_khan_official
AZIZ KHAN OFFICIAL :
Engineer Muhammad Ali Mirza The Great 👍👍👍
2025-10-14 16:56:39
2
romeokhankm7
🫅ROMEO KHAN KM7🫅💯💔 :
mashllha but ye Kya Sachi BAAT he
2025-10-14 19:44:06
2
atta_malik5
AttA_MaLik :
parhna gunah to nhi parh lo to swab ziada Mily ga na parho to gunah nhi hy
2025-10-14 07:18:55
2
To see more videos from user @rabbani___000, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About