@lost_illusion152: یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کے سارے دُکھ بتائے تھے ۔ #plz #foryou #fyp #unpreezmyaccount

𝗔 𝗙 𝗦 𝗔 𝗥🔛🔝
𝗔 𝗙 𝗦 𝗔 𝗥🔛🔝
Open In TikTok:
Region: BY
Tuesday 14 October 2025 06:32:30 GMT
562461
25898
189
6843

Music

Download

Comments

queenofkarachi93
👑Queen 💖👑 :
hyeeee
2025-10-15 15:27:09
14
saqib_gujjar67
Saqibgujjar :
@❤::اور جب مجھے تمہاری یاد اتی ہے نا تو میں خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان سمجھتا ہوں
2025-10-19 12:21:50
0
butsub
butsub :
@DR UzAiR khAn🔥:میں نے اس سے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گی نا؟ اس نے بڑی معصومیت سے کہا، "نہیں، کبھی نہیں۔ مگر وقت نے وہ دکھایا جس کا میں نے کبھی تصور بھی نہ کیا تھا۔ وہ چھوڑ گیا، ایسے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اس کی چند دنوں کی محبت نے میری پوری زندگی کے رنگ چھین لیے۔ اس کی مسکراہٹ کے سائے، اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی کی روشنی سب ایک پل میں بجھ گئی۔ اب تنہائی ہی میرا ہمسفر ہے اور یادیں ہی میرا سرمایہ۔ میں سوچتا ہوں کہ محبت اگر اتنی مختصر ہو تو پھر کیوں اتنی گہری ہوتی ہے؟ کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے؟ شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو، اتنی ہی زیادہ زخم چھوڑ جاتی ہے۔ اس کی چند دن کی چاہت میری پوری عمر کا دکھ بن گئی ہے، اور میں آج بھی اسی سوال کے جواب میں کھویا ہوں: چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
2025-10-15 14:52:10
9
itssaif98
LONELY skies :
yis ko dhuk bato whoie SB sa zaida dhuk data hai💔😭😭
2025-10-17 07:46:12
0
rubab4281
Rubab Shah👑 :
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کے سارے دُکھ بتائے تھے ۔
2025-10-16 14:57:16
2
mr.haider692
ĤᗩĪDƐŔ ŔᗩĴṖ❤❤Ƭ :
⭐:لوگ اب بھی مجھے تیرا سمجھتے ہیں تو ان کو آ کر بتا اب ہم ساتھ نہیں رہتے 🥺💔
2025-10-18 15:18:25
0
then_find_me
𝗢 𝗙 𝗙 𝗜 𝗦 𝗘 𝗥 ❤️‍🩹🥀 :
hyee Jani 🥺💔
2025-10-17 16:38:28
0
itx_moody170
Avoid me :
He don’t deserve so…🫠
2025-10-15 19:15:33
4
user344743649
Malik :
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے گا تجھے تو زندگی کے سارے دکھ بتائے تھے
2025-10-15 14:41:39
6
kaleemsafi661
✨ 𝐒_𝐊𝐚𝐲_ᤢ♡🌸♡ :
یار تیرا حق نہیں بنتا درد دینے کا یہ تو زندگی کے سارے دکھ بتائے تھے
2025-10-16 18:34:10
0
asthatic_poetry_
𝗙 𝗢 𝗝 𝗜 🦋 :
hyeeee janu 💔🥺🥀
2025-10-17 16:40:16
0
ikrash_56
ɪᴋʀᴀꜱʜ〆 :
hy ooooooooooooooo 💕🥰
2025-10-16 18:03:13
0
malikhassan955o
Malik Hassan :
heayyy kia Ward's laky hain
2025-10-16 18:01:11
0
zaian05851
m zain :
Haq to bnta tha us ka Dard diny ka
2025-10-17 06:24:29
2
chabdullahwarraich_8
Ch Abdullah Warraich 🤍 :
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کے سارے دُکھ بتائے تھے ۔
2025-10-16 21:54:33
1
pksahuyr4
❤️•~Ab~• ik~•❤️ :
this line's for Sssssssssssss 🥺
2025-10-15 14:50:29
4
ayesh.cool
ayesh Cool :
•:جس قدر جس کی قدر کی اُس قدر بے قدر ہوے ہم 🥺
2025-10-17 03:13:38
2
bhadar68
Marvellous 😎 :
اور پھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار تور دیتے ہیں جب ہم ان کی مثالیں دے رے ہوتے ہیں
2025-10-16 06:43:57
6
nain._here
شاہ جی 🍁 :
yahi to ghalti ki
2025-10-16 15:38:02
1
liaqat.khan662
it's Khan 👑 :
*خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ گئے❤‍🩹🥹* *کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں رہ گئے💔🥹*
2025-10-16 17:46:47
0
huzaifah_haider_official
©️Huzaifah Haider Official :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب🥺! میری حالت اس وقت بظاہر بے بسی اور دل بہت اُکڑ گیا ہے۔ میں ایک ایسے کڑے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں میری محبت کا رشتہ کہیں اور طے ہوچکا ہے اور یہ خبر میرے لیے کسی زخم سے کم نہیں۔ میری آنکھیں خواب اُٹھتی ہیں اور راتیں بے قرار ہیں۔ میں عاجزی اور دردمندی کے ساتھ آپ سب سے التماسِ دعا کرتا ہوں: یا اللہ! میرے لیے کوئی باعزت راستہ بنا دے اور جسے میرا دل چاہتا ہے، اسے میرے نکاح میں لکھ دے۔ میں اسے کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا — یہ میرے ایمان اور امید کا معاملہ ہے۔ براہِ مہربانی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دل کی دعائیں بھی میرے لیے بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲 والسلام، حذیفہ حیدر🥺
2025-10-15 18:24:26
2
collegelife645
🌹🌹🌹College Life 🥀🥀🥀 :
ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے ہر دل ❤️میں ایک راز ہوتا ہے جب تک لگے نہ وفا کی ٹھوکر ہر کسی کو اپنی وفا پر ناز ہوتا ہے
2025-10-15 16:10:56
1
malikalihassanawan07
Ali Hassan Awan 007 :
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا تجھے تو زندگی کے سارے دکھ سنانے تھے
2025-10-16 15:49:40
0
lyllpuri
Hoshiarpuria🌾🥀🌱🦋 :
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا،،، تجھے تو زندگی کے سارے دکھ نتائے تھے. 😥😥😥😥😥😥💔💔💔💔🥃🚬
2025-10-15 19:41:14
2
ans..560
Queen ✨❤️ :
bilkul😂😂
2025-10-16 14:15:53
4
To see more videos from user @lost_illusion152, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About