@ahmadking_002: وہ بچھڑے گا تو صدمے سے مر جائیگا شروع شروع میں ہم نے یہ وہم بھی پالا تھا🍂❤️‍🩹 #sadlines #us_vibes #fyp #statusvideo #viralvideo

تنہائی پسند🥀
تنہائی پسند🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 October 2025 07:10:37 GMT
174626
6698
96
1200

Music

Download

Comments

maheejutt460
👑MAHEE JUTT🫀 :
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اِک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ۔
2025-10-14 08:06:06
14
shazadi.pari34
shahzadi 🥰 :
Allah Pak kabhe Kisi ko Kisi sy juda na kry🥺🥺
2025-10-17 06:14:54
2
_star952
@Blush! :
مگر اچھا تو یہ ہوتا کہ ہم ایک ساتھ رہتے 🥀🍂
2025-10-31 18:26:16
1
esha25828
ESHA💎❣️🪄 :
:بروزِحشر ہم جیسے حساب دیتے وقت خدا کو دیکھ کر نم آنکھوں سے مسکرائیں گے🫠🥹
2025-10-31 17:08:34
0
pagalinsan707
apki hun yr :
next replay kia tha ya b bta Daina tha bhai🥲
2025-10-21 03:52:28
0
queen.angel925
Queen angel :
پھر میں سجدے میں سر رکھ کے بہت روئی اور کہنے لگی اے اللّٰہ وہ نہیں جانتے تُو تو سب جانتا ہے 🤲😭
2025-10-16 19:01:00
6
faizi4417
Faizi. ♥️ :
عمر گزر گئی ایک پھول کی حفاظت کرتے کرتے جب خوشبو کے قابل ہوا تو لوگوں نے چھین لیا ۔۔
2025-10-14 17:08:02
4
wasii671
Mrツ چارلی 🚬🎭ツ :
چین لے گئی میری گھٹں میرے چہرے کا نور کچھ مسئلے تھے جنہیں میں کسی سے کہ نہ سکا!؛🧠😔
2025-10-27 20:14:03
3
itx.rimsha73
Decent girl💔🦋 :
سیکھا ہے میں نے اپنے کچھ گزرے لمحات سے🥀 کوئی مل جائے ، تو اس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے🥹
2025-10-14 15:30:13
3
hubby.ki.jaan49
zehani aziyat 🥺🫤 :
mgr m haar nai manungi
2025-10-14 19:21:07
1
muskanpaidgirl
Muskanpaidgirl :
call available
2025-10-16 11:12:44
1
asifabbasnaqvi6
✨ Its_SIR_ASIF✨🌟 :
انسان بہت ناقدرا ہے اپنے میسر لوگوں کی ناقدری کر کے دوسرے ھاتھ خود ناقدر ہو رہ ہے ہر تکلیف کی یہی حقیقت ہے کہ ہم میسر کی بے قدری کر کے لاحاصل سے بے قدر ہورہے ہیں
2025-10-23 04:28:22
1
khan_zadi0876
HasNain's PrincesS✨... :
7 years sy relation m hn shadi ka bol bol kr thak gai bs usy aik hi bahana ata tha mri gov job nh usy smjha smjha kr thak gai akhir mainy khud ko hi smjha liya🙃
2025-10-15 13:37:33
1
shah.jee8115
Shah Jee :
jane walye jane ka batate ni bs ane ki juthee aas dye k jate ha q,k jane walye ko bata hota ha k us ne palt k ana hi ni ha is me kaml apka ni
2025-10-14 09:19:54
1
mysticmuse265
𝙈𝙮𝙨𝙩𝙞𝙘𝙢𝙪𝙨𝙚ϟ :
🥀:میرا خیال تھا وہ نبھاۓ گا عمر بھر مجھ کو میرے خیال پر ” شاباش“ دیجیٸے 🥀🦋
2025-10-14 08:18:55
6
ali.hasan3281
Ali hasan :
Hyee Ya Takleef 😭😭😭
2025-10-23 16:53:27
0
bakhtawargirl
asma doll :
follow me plz
2025-10-16 03:51:39
2
_soulisgone_3
✨𝒴𝓸𝓾 ℒ𝓸𝓼𝓽 𝓶𝓮🤧💔 :
caption please
2025-10-24 02:59:52
0
alizy1847
Alizy :
is se behtar mily allah kry apko aameen
2025-10-20 16:13:20
0
yashuzahnab
😎 :
Kuch log bt duk dete hain 😏
2025-10-15 02:15:19
2
rabiaminal5
rabiaminal5 :
mjh sy bi ni ho ra bht zyda pain mn hu .
2025-10-14 12:35:36
2
siyah_galab
سیاہ گلاب 🥀 :
میں تو اس شخص کی من پسند جان ہوا کرتی تھی 🥺 آئینےتو دیکھ ایسا کیا تھا مجھ میں جو آب نہیں ہے🙂
2025-10-14 07:49:50
3
manzoor.hussain7987
💔 علی ❤️‍🩹 ارم💔 :
💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔👑 ـــــــــــــــــــــ:تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجایا جارہا تھا بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جارہا تھا نہ جانے کیا تھا وہ کونسا عجیب کھیل میرے گھر میں بچوں کی طرح مجھے کاندھے پہ اٹھایا جارہا تھاتھا پاس میرے میرا ہر اپنا اس وقت پھر کبھی میں ہر کسی کے منہ سے بلایا جارہا تھا جو کبھی دیکھتے بھی نہ تھے محبت کی نِگاہ سے انکے دل بھی پیار مجھ پہ لوٹايا جارہا تھا حیران تھا ہر کوئی مجھے سوتا دیکھ کر زور زور سے رو کر مجھے ہنسایا جارہا تھا کانپ اٹھی میری روح میرا و مکاں دیکھ کر پتہ چلا جب مجھے وہاں دفنایا جارہا تھا رو پڑا پھر میں بھی میرا و منظر دیکھ کر جہاں مجھے ہمیشہ کے لیے سلایا جارہا تھامحبت کی انتہا تھی جن دلوں میں میرے لیے آج اسی گھر سے ایک پل کے لیے بھلایا جارہا تھا🙏😭😭💔
2025-10-18 03:54:35
4
userfojikijan1
user foji ki jan :
or mjy àj b intzar h
2025-10-31 15:04:21
0
To see more videos from user @ahmadking_002, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About