@maliktahiriqbal8244: #foryoupage #trending #unfreezemyacount #pakistan #viral @Rameezhussainofficial @Asad Bin Sana Ullah Fan ❤️✨🖋️ @hassan_gondal👑 @HuSnAiN🦁DoGaR.01 @ٹھینڈا—گجر🦅🦅🦅 @Mughees Ahmad Khan ☝️ @Abdul Jabber_295c🇵🇰🇾🇪

📌طاہر اعوان چکوال 🇵🇰 🇮🇶
📌طاہر اعوان چکوال 🇵🇰 🇮🇶
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 14 October 2025 08:35:44 GMT
1603331
221512
18458
26669

Music

Download

Comments

sajjadhussain6049
۔ [ڈاکٹر سجاد] :
@🕊️:جو ہوا اچھا نہیں ہوا، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ دو سال سے فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، تقریباً فلسطین ختم ہو گیا ہے — آپ کو اب احتجاج کرنے کا ہوش آیا ہے جب وہاں جنگ بندی ہو گئی ہے؟ کیا یہ وقت تھا مارچ کرنے کا جب انڈیا کی فوج سرحدوں پر ہے، کے پی کے میں ہنگامے ہو رہے ہیں، بلوچستان میں ہنگامے ہو رہے ہیں، افغانستان سے ہنگامے شروع ہو چکے ہیں — ایسے حالات میں بجائے پاکستان کو مضبوط کرنے کے، مارچ شروع کر دیا گیا۔
2025-10-14 09:38:55
311
mno01007
آمنہ جبین :
میں نے بھی کبھی فوج کے خلاف بات نہیں تھی سنی۔۔۔لیکن آج میں بھی ۔۔۔۔۔ان بے حس اداروں کے لیے نفرت محسوس کر رہی ہوں
2025-10-14 14:44:09
1214
shahzainraja45
♠️🥀 :
حق بیان کررہا ہے بھائی ۔ اور اپنی ماں کے حلالی ہونے کا ثبوت دے رہا ❤
2025-10-14 14:09:29
956
gt52528
🍁Maham _Chaudhary 🍂 :
یہ صرف آرمی والوں کے لیئے ہی فرمایا گیا تھا بس ؟ جو پولیس والے ان لوگوں کے ہاتھوں شہید ہوئے وہ کسی کے بیٹے نہیں تھے ؟ ان سب جانو کا بوجھ اس پر جائے گا جس نے ناحق یہ تماشا کھڑا کیا نہ کہ عاصم منیر پر😒
2025-10-14 13:22:57
147
naeemsandhu8241
naem naem :
بھائی آپ کی باتوں سن کر آنکھوں سے آنسو جاری ہے باقی عاصم مُنیر كا حال پرویز مشرف سے بھی برا ھو گا موت کو ترسے گا پر موت نی آئے گی
2025-10-14 15:52:36
338
rajputmudassirkha
Rajput Mudassir Khan :
بھائی آپ نے چند منٹوں اور چند الفاظ میں امت مسلمہ اور اس قوم کی ترجمانی کر دی💯
2025-10-14 13:07:05
443
itscute586
علیزہ :
:انشاءاللہ ہم یہ قیامت تک نہیں بھولیں گے 13 اکتوبر گن گن کر ہم ان سے بدلہ لیں گے ہر روز ان کے خلاف دعائے جلال کریں گے یا اللہ ان کو غرق کر دے یا میرے مولا ان کو نیست و نابود فرما دے
2025-10-14 14:09:16
158
meeral967
Meerab711 :
میرے ویر میرے دل کی بات کی آپ نے
2025-10-14 14:36:32
511
user7998181601980
Zubair :
اپ لوگو کی اواز اٹھانے کا بہت شکریہ
2025-10-14 09:34:56
2333
adnandani343
عدنان دانی :
😭😭😭😭😭 چھا گیاں چکوالیا الله تیری حفاظت فرماۓ زندگی ھوی
2025-10-14 14:17:42
148
rajaazhar22
Raja Azhar :
ہم پنجابیوں نے ابھی صرف ٹریلر دیکھا ہے بلوچی اور پٹھانوں نے پوری پوری فلم دیکھی ہے 😭
2025-10-14 18:41:12
138
sayabmughal58
مرزا سیاب مغل :
ہم آپ کو دونوں ہاتھوں سے اسلام پیشے کرتے بہائ جان
2025-10-14 12:57:13
619
ranaaliraza500
RANA 😎 :
13Oct black Day 💔😭 مریدکے
2025-10-14 09:20:04
663
islamiccontentcreator53
Islamic Content Creater❤️😍 :
تاجــــدار ختـــم نبـــوت زنـــدہ بـــاد 🥺🙌🏻
2025-10-14 10:46:43
941
javed.rawals
🌸جاوید🎗️راول 🌸 :
آج پہلے بار کوئی شیر کا بچہ دیکھا🥺
2025-10-14 15:57:25
65
mubashirhussainkhokhar1
Mubashir HUSSAIN khokhar :
✍️🇵🇸✌️🇵🇰:جیووو حلالی ماں جی دیا پتراا رب تہانوں سلامت رکھے🤲🏻😭♥️🤲
2025-10-14 12:40:34
121
sabajuttsabajuttsaba
moto :
Meri jaan Imran Khan♥️♥️♥️♥
2025-10-14 20:24:49
41
usermkc3ott0s6
malik irshad :
رلادیا آپ نے یار الللہ تعالی تیری زندگی دی خیر ھووی ماشاءاللّٰه
2025-10-14 10:29:12
348
asifkhansial4
jani sial :
TLP🥰😍🥰🫡:مریدکے کی زمین لرز اُٹھی، آسمان رو پڑا😭💔 سینکڑوں علماء شہید، لاشوں پر بکتر بند گاڑیاں چڑھائی گئیں۔ یہ خونِ مسلم چیخ رہا ہے، کب جاگے گی انسانیت؟
2025-10-14 16:13:24
69
user1460347261155
Abid khan :
اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کہ اپ نے حق کی اواز اٹھائی اپ نے حافظ صاحب کو اس کا اپنا اصلی چہرہ دکھایا ہے ہم اپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ اللہ ہمارے ساتھ ہے
2025-10-14 10:22:25
183
syed.iftikhar.alishah
syediftikharalishah :
پاکستان میں طلبہ,استاد, وکیل, سیاسی و مذہبی جماعتیں سب الگ الگ مار کھا رہے یار کم از کم مار کھانے کیلئے ہی اکٹھے ہو جاؤ 🙏
2025-10-14 12:56:47
13
hafizikram10
HAFIZ00 :
ہم آپ کو دونوں ہاتھوں سے اسلام پیشے کرتے بہائ جان
2025-10-14 12:04:54
161
saib.jan64
saib jan :
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا💝
2025-10-14 14:21:43
91
user75631854702265
Mohammad Aamir :
مالک آپکی نسلوں کو بھی سلامت رکھے سدا سلامت رھو
2025-10-14 10:42:27
88
farhanchatha0
Farhan Chatha :
انشاء ﷲ لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاهِ ابرار کے ساتھ اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا عصر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سونیں گے کوئی نعت رنگیں اگر ملاقات ہو گی شاعر دربار کے ساتھ. 😢
2025-10-14 13:32:22
22
To see more videos from user @maliktahiriqbal8244, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About