@murshidimrankhaan: Watch what's happening between Pakistan and Afghanistan in this video

Murshid Imran Khan
Murshid Imran Khan
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 14 October 2025 10:35:29 GMT
198812
9538
367
1099

Music

Download

Comments

ashiq_1999
Khan lala :
اٹھک تک ہماری سر زمین اسے کسی بہی حال میں حاصل کرنا ہوگا پاکیستان ایک دھشتگرد سٹیٹ ہے جسے انگریزوں نے اپنے مفادات میں کیلئے بنایا ہے
2025-10-15 08:39:11
19
838khalidsayed
Khalidsayed10 :
:میں خود یوسفزئی پختون ہوں مگر 45 سال ہم نے افغانی دوستوں کو سینے سے لگا کر بھاییوں کیطرح رکھا اور بدلہ کیا ملا؟ اج وہ انڈیا کو بھائی کہہ کر ہم پر حملہ کررہے ہیں ہماری تذلیل کو اپنی شان سمجھتے ہیں کیا امت مسلمہ کا ٹھیکہ صرف پاکستان نے لیا ہے ؟
2025-10-16 13:13:50
18
pazkashi18
Voice Unbound✌️AJK :
بھائی جان جو ہوا وہ ہوا افغانستان کی اسلامک سٹیٹ ہے اور میں اس کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کو حل کرنا چاہیے اور اگر ماضی بھی کی بات کریں تو پاکستان کے جنرل ہیں تھے جنرل پرویز مشرف جنہوں نے امریکہ کو اڈے دیے جون کی پوری فورس نے مل کر افغانستان کے اوپر اٹیک کیا ہے تو بات اگر ویسے ماضی میں دیکھیں تو پھر تو پاکستان نے بھی تو بہت ہی بڑا ظلم کیا تھا افغانستان کے ساتھ توری ساری بتایا کریں ایک لائن میں نہ بتایا کریں ایک سائیڈ پہ رکھ کے انصاف کیا کریں
2025-10-17 02:44:28
0
rahil160720
Rahil :
آج ہو کل ہو یا ہزاروں سال بعد گرٹیر پختونستان بنا ہی ہے!
2025-10-16 19:00:30
1
abbasi.abbasi64
😈 Love 💕 :
سندوری تندوری دونوں زلیل وخوار ھو گیا
2025-10-15 13:50:45
15
canadagreatho
North America :
Maharaja Ranjit singh ne Peshawar and Kashmir par fateh hasil ki dono Afghanistan ke under the.na wo fateh hasil karta na etna dono place par khoon behta.Pakistan to bana hi west ko slam karne ke liye hai
2025-10-15 09:38:10
3
sunnysunny42030
sunny :
2025-10-15 06:00:35
83
shahzad.raza71
Shahzad Raza :
افغانستان کبھی بھی پاکستان کا وفادار نہیں ہو سکتا
2025-10-15 17:34:51
15
ssain4356743_
ssain4356743_ :
بھائی صاحب اپ کی باتیں بالکل ٹھیک ہیں یہ سب لوگوں کو پتہ ہے مگر میڈیا والے ٹی وی پر بیٹھ کر کیوں بولتے ہیں یہ افغانی ہمارے بھائی ہیں
2025-10-17 05:05:54
0
rajaabaid06
Raja Abaid981 :
ایک ہی صف میں کھڑے تھے صندور اور تندور❤ نہ بچہ صندور اور نہ بچہ تندور پاک فوج زندہ باد
2025-10-15 12:09:14
60
luisstarc8620
luisstarc8620 :
بالکل سچ
2025-10-16 18:43:42
3
s75855
s75855 :
جناب ابھی بتاؤ قبائل نے کیسا ایسا کام کیا ہے 😁پاکستان جٹے ڈرون طیارے پاؤ اپنا قبائل پر مسلط کیا 😄
2025-10-14 17:10:07
3
rizwan560000
Muhmmad Rizwan :
inshallah Allah Pakistan zaindbad rhka ga ameen
2025-10-16 18:35:19
1
muhammad.bilal14838
Muhammad Bilal :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💕💕💕💕💕
2025-10-15 07:47:55
42
adnankhanbaloch60
Adnan Khan Baloch :
Pakistan Zandabad pak army zandabad
2025-10-15 09:46:42
24
mohamed.asif2
Mohamed Asif :
Pakistan zindabad ❤
2025-10-17 14:29:59
0
drsikandar86
DR🌺SIKANDAR🌺SHORO :
Pakistan Zindabad 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
2025-10-16 20:00:26
2
ba.khan1919
ba.khan1919 :
تو پھر کیوں آج تک پاکستان اسرائیل کو ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کر رہا کیونکہ وہ قابض ملک ہے کسی اور کی زمین اور ملک پر اسی طرح برطانیہ نے وہاں اسرائیل اور ادھر پاکستان کا وجود رکھا پنجاب ،سندھ انڈیا جبکہ پشتونخواہ اور بلوچستان کو افغانستان سے ہتھیا کر پاکستان بنایا اب تم ہی بتاو کہ وہ ہمیں کیوں تسلیم نہیں کر رہے ہیں
2025-10-16 23:02:16
1
humsafar385
مست مالنگ :
افغانستان اور پاکستان کا اور کوئی مسئلہ نہیں ہے سیرف ڈیورن لائن کا مسئلہ ہے پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کو ہمیشہ جنگ میں دھکیلے تاکہ وہ ہم سے ڈیورن لائن نہ مانگے اور ہمیشہ اسی طرح تباہ و برباد رہے افغانستان چاہتا ہے اپنا ڈیور لائن لے پاکستان سے یہ دونوں ملک جو اج ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے ہیں یا یہ دونوں ملک جو ترقی نہیں کر رہے ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں اس کا سب سے بڑی وجہ ڈیورن لائن ہے جو انگریزوں کے ساتھ 1880 میں معاہدہ ہو تھا 100 سال کے لئے 1980 میں اس کا وقت پورا ہوگیا تھا لیکن بدقسمتۍ سے انگریزوں نے ایک نئے ملک کو جنم دیا جیس کا نام پاکستان ہیں پاکستان 1979 تو افغانستان سے ڈرتا تھا لیکن 1978 میں جب افغانستان اور روس کی جنگ ہوئی تو یہ جنگ امریکا اور روس کی تھی لیکن روس جاہتا تھا افغانستان کے راستے سے آگے جائے عرب ملکوں میں اور وہاں تیل پر قبضہ کرےاور اس دوران امریکا نے پاکستان کے ساتھ میل کر ایک پلان بنیا کیون نا ہم افغان اور قبائل سے فائدہ لے ان کو اسلام اورغیرت کا نام دے کر ان کی مدت کرے اور روس کے ساتھ لڑائی اور اپ افغان کو پاکستان میں پنا دی ہم اپ کو ڈالر دینگے اور مجاہدین وہاں لڑرے کے پاکستان نے مان لیا اور افغانستان روس کی 10 سال جنگ کے باد پاکستان نے امریکا کے ڈالر سے جو افغان کو میلتے تھے اوس کا 100 میں سے 10 افغان کو باقی اپنے خزانے میں اور ایسی طرح روس بھی تباہ اور افغانستان بھی اور اج مزے امریکا اور پاکستان جرنیل کر رہے ہیں
2025-10-16 17:35:51
0
mrkhan.x
❌️MR.KHAN❌️❌️❌️ :
pak army zendabad Pakistan zendabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-10-16 11:51:44
7
ranatahirmanj786
Rana Tahir :
تسی پین پیش کرو آمن کی بات نہ کرنا ہم مسلمان ہیں بھائی چارے کی بات نہ کرنا یہ سارا پلان ہے کتے پھر افغانستان کو گندہ کرنے نکلے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐
2025-10-15 17:52:41
1
biographyroom2
Kahani Time :
ajj pti wly ki post dkeh kr achi lgi 🥰
2025-10-17 14:57:24
0
khyberkhan01
Khyber baghi :
acha kiya ha aaj b manzoor nahi
2025-10-16 18:37:05
0
mbjokhio6
MB-Jokhio :
پاکستان کے حکمران میں غیرت کم جرنل ضیاء خبیث نے افغان کو پاکستان آنے دیا
2025-10-16 11:52:00
3
mfurqan57
Europe Aly 🇪🇺 🇮🇹🇩🇪🇫🇷🌎 :
pk army zindabad
2025-10-15 10:33:16
4
To see more videos from user @murshidimrankhaan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About