پھول توڑنے پر پابندی ہے، دیوار پر لکھنا منع ہے، اور تیز گاڑی چلانا بھی جرم سمجھا جاتا ہے۔
لیکن کوئی یہ کیوں نہیں لکھتا کہ
دل توڑنا گناہ ہے، سخت لہجے میں بات کرنا ظلم ہے، اور دوسروں کی بے عزتی کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔
یہ عجب زمانہ ہے، یہاں چیزوں کی حفاظت ہوتی ہے مگر انسان کی نہیں۔