@mystic_soul37: انتظار ایک اذیت ہے، چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، یا بستر پر لیٹ کے نیند کا ہو۔ 🖤🥀#aesthetic #viral #viralvideo #foryoupage #foryou
تربیت ایسی ہوئی ہے کہ دل سے اترے ہوئے لوگوں سے بھی تمیز سے بات کرتے ہیں ❤️🔥
2025-11-15 19:10:46
0
🥂✨𝑩ĪلÃ𝑳 𝑹Âج𝑷ÔØ𝑻 💎❤️ :
🖤انتظار ایک اذیت ہے چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو،چوکھٹ پے بھیٹے کسی کے لوٹ آنے کا ہو،یا بستر پر لیٹ کے نیند کا ہو،👀🥀
2025-10-14 18:13:51
39
amazinglucky3 :
انتظار ایک اذیت ہے🥹
کسی اپنے پیارے کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد اپنی موت کا انتظار کرنا کے ہم مرنے کے بعد اس سے ملینگے 😭😭😭
لیکن پتہ نہیں کب؟🥹😭😭😭😭😭
2025-10-15 11:52:24
21
️B R O K E N.🖇️💔 :
first comment 😅
2025-10-14 17:38:11
8
M.... :
اپنی یادوں کے اجالوں کو میرے ساتھ رہنے دو ۔۔۔۔
نہ جانے کب زندگی کی شام ہو جائے ۔۔۔۔۔😏
2025-10-16 16:41:16
6
شھاب 🥀🍂 :
hye
2025-11-13 17:59:49
0
Rj :
@Rj:Rj*اتفاقاتِ زمانہ ہیں، طلب کچھ بھی نہیں...!*
*یہاں ملنے کا، بچھڑنے کا سبب کچھ بھی نہیں*
*دل گرفتہ ہیں مگر اس کا سبب پوچھیں تو...!*
*یک زباں ہو کے یہی کہتے ہیں سب، کچھ بھی نہیں ❤️🩹*
2025-10-18 14:45:57
3
جانم ❤️🩹 :
Kash aesa ho jo log muqaddar me nhi hote woh kabhi mile he naw😳❣
2025-10-18 07:42:42
0
farazrafi89 :
love this song 😍😍😍😍
2025-10-16 18:56:32
2
Muhammad Ali :
caption jani❤
2025-10-14 18:02:26
7
M.Adrees 🥰 :
bilkul 💯🖤🥀
2025-10-16 10:31:26
4
talha کی baten 🌸🖤 :
caption 🙏🙏
2025-10-14 17:58:11
8
Adnan ali :
💔 انتظار ایک ایسی کیفیت ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے خالی کر دیتی ہے…
چاہے وہ کسی کے میسج کا انتظار ہو، کسی کے واپس آنے کی امید ہو، یا پھر نیند کی تلاش…
ہر لمحہ دل کو بس ایک ہی سوال ستاتا ہے کہ “کب ختم ہوگا یہ انتظار؟🥺
2025-10-15 11:23:22
10
میری باتیں🥀🥰 :
کردار یہ ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں جو آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتا۔🥀❤
2025-10-15 06:28:21
15
️ :
اک روز دل کا درد ❤️🩹 بہانہ بنے گا !
اور چلتے بنیں گے درد بھی اور اہل درد بھی
2025-10-17 05:46:36
4
Saith Temaar :
کمال ھے
2025-10-15 20:12:33
4
Muhammad Masood :
کالا تھا آسمان اور شجر بے لباس تھے
تجھ سے بچھڑ کے گاؤں میں سارے اداس تھے
2025-10-15 19:34:06
11
adilawan883 :
کسی نے کہا تھا انتظار اور جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے 🥺
2025-10-15 15:34:40
8
دیوانہ " :
:عـــــــشـــــــــق جس طرف نــــــــــــــــــگاہ کر گیا
جھونپڑی ھو یا مــــــــــحـــــــــــــــــل تباہ کر گیا 🥺💔
2025-10-15 16:27:54
8
mlk.422 :
Uffff😔
2025-10-16 13:27:22
2
itx,israr7 :
🥺
2025-10-15 09:26:44
7
دشتِ تنہائی ~🍂 :
🥺🥺🥺
2025-10-15 07:49:39
7
▄︻╦══- - - ҉ ҉ֆʊʄɨ ֆǟʀʄǟʀǟʐ꧂ :
🤗🤗🤗
2025-10-15 04:45:21
7
To see more videos from user @mystic_soul37, please go to the Tikwm
homepage.