@justmyheart412: #tiktok #viral #ternding

...
...
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 15 October 2025 02:53:02 GMT
658027
42103
784
7683

Music

Download

Comments

liaqatkhanafridi777
𝐋𝐢𝐚𝑄ÂT 𝐊𝐇𝐀𝐍༄●⃝AFRIDI☯࿐ :
جسکو بھی یہ مسئلہ ہے وہ سنے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر غسل کرے اور سفید کپڑے پہنے خوشبو لگائیں صرف 2 رکعت نماز پڑھے اور اللہ کے شکر ادا کہ شکر ہے کہ مسلمان ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں پھر دیکھے سب ٹینشن ختم ہو جائے گا ❤️🌹
2025-10-15 07:47:02
709
abdulsalam9_
abdulsalaam :
سب نے اپنے دین کو چوڑا ہے اس وجہ سے لوگ پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔۔ بغیر کسی وجہ سے اللہ کو راضی کرنا ہے 😢
2025-10-15 13:37:23
176
tahirhashmi53
Tahir farooq :
mara hall hi Kuch asa ha bahi😭😭😭😭😭
2025-10-17 21:11:28
0
sajawalmehar17
🥺💔تنہائی پسند لڑکا😔 :
😩💔گھر کے مسئلے اکثر بیٹوں کے چہرے سے رونق چھین لیتے ہیں ہر بیٹا محبت کا ہارا نہیں ہوتا (غیروں کا تو پتہ نہیں ۔۔اپنوں سے بڑا کوئی غدار نہیں ہوتا)
2025-10-15 08:21:33
113
asma.rani3999
user33371867337 :
میری دو بیٹیاں ہیں شوہر بہت غیر زمیدار اور شراب پیتا تھا بلا وجہ گالیاں دینی مارنا شروع کر دینا جو بھی کمانا بس اپنی ایاشی کے لیئے تنگ آکر طلاق لینی پڑی امی ابو کا سائیہ بھی سر پہ نہی رہا 😭بھائ ک پاس رہی کچھ عرصہ پھر ایک وقت بھائی نے بھی جواب دے دیا میں تمہارا اور تمہارے بچوں کا خرچہ نہی اٹھا سکتا 🥺😔 ابھی بھائی نے ہی کراۓکا مکان لے کر دیا باقی ابھی گھر کی ساری زمیداری اپنے اوپر ہے 🥺🥺 اے اللہ اب تیرا ہی آسرا مجھے میری مدد فرما 😭🤲🙏
2025-10-16 11:23:20
12
toor.lawang70
Toor Lawang :
ہم نے خود دوست کپڑے اور تصویریں چھوڑ دی ہیں خداکی قسم اب کچھ بھی اچھا نہیں لگتا صرف اور صرف تنہای اور پہاڑ اچھے لگتے ہیں 😢
2025-10-15 16:34:38
14
qaisarjan15
Qaisar Jan15 :
اور اگر یہ ساری باتیں ایک ہی انسان میں ہو تو اس کے ساری زندگی اجیرن بن جاتی ہے 🥺🥺🥺
2025-10-17 18:32:17
0
user3397537326520
ساقی اعوان😘 :
میرے بھائی جس سے دن کے ٹچ موبائل میں آئے ہیں سب کچھ تبا ہوگیا 💔
2025-10-15 05:24:28
122
atta313official
Atta ullah khattak :
مجبوراً انسان ختم ہو رہا ہے دنیا میں وفادار لوگ بہت کم ہے اور دوست دنیا میں ہے نہیں۔۔ میں اکثر دیکتا ہوں دوست اپنے دوست کے اوپر پیسے لیتے ہے اس کو مارتے ہے (سو 100 ) میں سے 5% اچھے دوست ہونگے اور (95%) سب مطلب پرست ہوتے ہے۔۔۔
2025-10-17 16:06:41
1
as.zadran8
Ashabi Zadran :
Kya reason ho sukta hn AP Bata a
2025-10-15 07:16:47
5
taunsawal09
Baloch☠️ :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا اَحد
2025-10-15 16:50:03
9
user4210456227888
Umar :
آج ہم اللہ سے دور ہو گے ہم خود سوچ لے کتنا اللہ کا زکر کرتے ہے ہم سارے دن میں ۔ہماری روح ختم ہو گی یے روح کی غذا قرآن مجید تھا جو آج مسلمان بھول گے یے اس لیے اندر سے ہم ختم ہو گے لیکن جو لوگ اللہ کا زکر کرتے یے وہ آج بھی خوش ہے دل سے روح بھی خوش ہے ان کی
2025-10-15 15:08:31
10
wm.dark
WM dark :
لیکن میں نے سب چھوڑ دئے☹️😭
2025-10-17 20:23:54
0
khalfaan77
ابو احمد القرشي التیمي :
مہنگائی اور حالات نے تنگ کر مارا ہے سب کو
2025-10-17 09:44:34
2
phatan302i
️👤 pÃtH𝓪ᑎ 👊☝ :
ہم نے دوستوں کے ساتھ ملنا ہی چھوڑ دیا،😔😕😕
2025-10-15 12:01:22
10
sawera_fatima2
🌸 Sawera Fatima 🌸 :
koi 500 jaZcach bhyj de 😢😢
2025-10-16 09:56:41
0
angel.queen2311
Queensland :
lekin mobile koi nahi chodta 🤭🤭🤭🤣
2025-10-16 09:10:40
4
kb00.2
K🐼 :
or ham wo badnaseeb ha jo in sab ma top pa ha 🥲
2025-10-15 10:40:48
8
mqamar933
𝔔𝔞𝔪𝔞𝔯💫𝔎𝔞𝔰𝔥𝔪𝔦𝔯𝔦💫 :
right
2025-10-17 19:11:28
0
user2239762501
ماں باپ مخلص 💯🫀🤐 :
بھیاااا جس میں یہ ساری چیزیں شامل ہو اس کو کیا کہے کے زندہ یہ زندہ لاش🥺🥺🥺
2025-10-15 22:08:00
4
khalidking293
Khalid king293 :
ایک وقت تھا میں بھی ایسا تھا اس وقت میں نے مخبت ہاری اب بہت اچھا زندگی گزار رہا ہوں کیونکہ مجھے ہارگئی مخبت واپس ملی اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر 🥰
2025-10-15 15:33:18
11
.malikjee
Far han :
Big problom Touch mobile
2025-10-16 12:33:06
3
faheemkhan2223
فہیم خان 🇾🇪 :
Q K duniya bhot zalim logo se bari he😌😌
2025-10-15 15:27:26
6
seeraj313
seeraj313 :
I have all this problems
2025-10-16 11:22:27
1
wazeerjamali42
✊سهراباڻي جمالي ✊ :
🥺🥺بلکل بھائی آپ نے صحیح کہا ہے 🥺🥺
2025-10-15 10:49:35
7
To see more videos from user @justmyheart412, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About