@lewanoo053: ہم سے بے رُخ ہوئے جب آئینہ خانے اپنے کام آئے ہیں اکثر، دل کے سنوارے ہوئے لوگ آج بھی کل کی طرح ،آپکی طلب رکھتے ہیں پیچ و خم دیدہ ، کئی ہجر گزارے ہوئے لوگ #Leawanoo053 #karan #Leawanoo053 #karan
ہم سے بے رُخ ہوئے جب آئینہ خانے اپنے
کام آئے ہیں اکثر، دل کے سنوارے ہوئے لوگ
آج بھی کل کی طرح ،آپکی طلب رکھتے ہیں
پیچ و خم دیدہ ، کئی ہجر گزارے ہوئے لوگ
2025-10-15 11:33:42
28
𝑲𝑯𝑨𝑵🫴𝐀👀🐍 :
*یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہوتا...!*
*دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا ❤️🩹*
*I 🅰️*
2025-10-16 06:04:50
3
👑 𝙉𝙊𝙊𝙍 𝘼𝙇𝘼𝙈 👑 :
good morning everyone 🥰🥰
2025-10-17 09:10:43
0
𝙃𝙖𝙨𝙖𝙣 𝙖𝙡𝙞 :
مونږ به د ښکلو احترام کوو خو
ښکولى دى هم دومره غرور نه کوى
🌸❤