عطا تارڑ نے کہا ہم دیکھتے ہیں سہیل آفریدی کیسے وزیر اعلٰی بنتا ہے۔ یہ دیکھیں جناب ایسے بنتا ہے سہیل آفریدی
2025-10-15 15:08:51
133
⚔️SOOMRO⚔️ :
جیل میں بیٹے بیٹے cm بدل دیا
نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥
2025-10-17 08:27:01
0
Waseem Ahmed :
زندگی بھر تصویر ہی لہرائے گے پی ٹی آئی والے
اسٹیبلشمنٹ کی پاور دیکھی نہیں ہے پی ٹی آئی والوں نے
2025-10-15 16:35:05
10
💙UZAIR JAN 444💙 :
فارم 47 والا گورنر کا حالات بہت خراب ہے
2025-10-15 19:18:55
28
Wajid Khan :
2025-10-15 16:11:53
48
zidi Queen :
kidr hain khan k tigers🥰
2025-10-17 08:55:42
0
queen ❤️ :
I love murshed 💞💞
2025-10-17 07:44:09
1
🥷AQIB SIDHU🚨 :
یار گورنر کو دیکھو 😂😂
2025-10-15 17:03:38
19
Sadaqatkhan :
2025-10-17 04:00:02
2
Aziz Afridi :
عمران خان کے بدولت ہمیں یہ بھی پتہ چلا کہ بھائی ،بیٹی،اورچاچا ماما کہ علاؤہ ورکرز بھی وزیر اعلیٰ بن سکتا ہیں! شکریہ عمران حان
2025-10-15 18:28:16
32
Ali khan🥷🦂 :
804Khan, Jan
2025-10-17 10:26:42
0
nawaz khan :
وزیراعلٰی سہیل آفریدی
قوم مزاحمت چاہتی ہے ، عمران خان کی رہائی چاہتی ہے ، ڈرون اٹیک کا خاتمہ چاہتی ہے ۔۔ آپ کھل کر کھیلیں انشاء اللہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔۔
🖤❤️🩹🩵🏏
2025-10-15 16:35:14
10
❣️ COMMITTED ❣️ :
🌿💖عمران خان — وہ شخص جس نے اقتدار کو عبادت سمجھا، سیاست کو خدمت بنایا، اور عوام کو اپنا خاندان جانا۔ 🌸 اس نے وہ خواب دیکھا جو دوسروں نے صرف وعدوں میں چھپایا، اور اسے ہسپتالوں، لنگر خانوں، یونیورسٹیوں اور صحت کارڈز کی صورت میں حقیقت بنایا۔ 🏥🍲🎓💳
اقتدار میں رہ کر بھی اپنے قریبی عزیزوں کو کوئی عہدہ نہ دیا، کیونکہ اس کے نزدیک عہدہ نہیں بلکہ ایمانداری اور قربانی ہی اصل معیار تھی۔ 💫 اس نے اپنے بیٹوں کو دور اور عوام کو قریب رکھا، اپنی زندگی، سکون، اور وقت سب کچھ اس قوم کے نام کر دیا۔ 🇵🇰❤
وہ تنہا ہے مگر قوم کے کروڑوں دلوں میں بسا ہوا ہے، وہ قید ہے مگر خیالات کی ہر دیوار سے بلند ہے۔ 🌹
ایسا رہنما صدیوں میں ایک ہی بار آتا ہے — جو قوم کو خود داری، ایمان، اور امید کا سبق دیتا ہے۔ 💚🔥
✨ عمران خان صرف ایک سیاست دان نہیں، بلکہ ایک مشن ہے — جو ظلم کے اندھیروں میں روشنی کا استعارہ بن گیا ہے۔ 🇵🇰🌟
2025-10-16 12:27:54
2
Ahmad Rajput :
804❤️❤️❤️❤
2025-10-17 10:05:45
0
🫠🍂🖤غنـــم رنگ ســلمان🖤🍂🫠 :
2025-10-16 19:14:43
1
pti.tigar.q3r :
جس جس نے عمران خان سے وفاداری نبھائی ہے خان نے اسے اس ملک کا ہیرو بنا دیا اور پاکستانی قوم بھی اسے اپنے سر کا تاج بنا لیتی ہے واہ میرے مالکا تو نے عمران❤️خان کو کیسی عزت بخشی بے شک عزت اور ذلت اللہ پاک تیرے ہاتھ میں ہے
2025-10-15 18:11:39
6
®✓ :
my great leader imran khan zindabad ❤
2025-10-15 19:02:32
4
بلوشيه وافتخر 💯❤ :
کمال یہ نہیں کہ سہیل آفریدی وزیراعلٰی منتخب ہوا
کمال یہ ہے کہ 90 ممبران میں سے ایک بھی نہ بکا نہ جھکا نہ ٹوٹا 💪💪💪♥
2025-10-16 09:52:37
1
Tariq Khan :
governor Saab ko hearts❤💞 attack🔫👊 na hojai
2025-10-17 03:59:45
0
Munajoyia :
کل تک کوئی جانتا تک نہیں تھا ایک آواز جیل سے آئی عوام نے سر پر بیٹھا لیا ،
مان لو تم ہار گئے ہو
2025-10-16 21:41:52
1
Zimal :
geo Imran k tiger
2025-10-16 08:55:36
2
This is called Afridi :
دہ مطلب یاری می نیشتہ-
نہ مطلب دہ چا لرم-
دہ زڑہ سپین سرہ می لا گی-
پہ زڑہ سپین خلق لارم-
2025-10-17 03:05:50
0
Y@R PK :
@sarib ahmad: کل تک کوئی جانتا تک نہیں تھا ایک آواز جیل سے آئی عوام نے سر پر بیٹھا لیا ،
مان لو تم ہار گئے ہو
2025-10-16 19:46:20
1
Mafia💪💪 :
اللہ تمہیں سلامت رکھے
2025-10-16 10:41:22
3
To see more videos from user @reemi_khan_36, please go to the Tikwm
homepage.