یااللہ اس کو میرے خان کے ساتھ وفادار رکھنا آمیـــــــــــــــــن 🤲
2025-10-15 20:48:03
475
نورنگ خیل نیازی قبیلہ :
سہیل آفریدی بھائی کے نام پیغام ۔ بھائی کراؤڈ دیکھ کر یہ بلکل نہ سمجھ لینا کہ آپ مرشد عمران خان سے زیادہ پاپولر ہو گئے ہیں۔کیونکہ اسی غلط فہمی میں کافی لوگ عوام کی گالیوں کی بہیڑ چڑھ گئے ہیں۔باقی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور کامیاب کرے آمین ۔
2025-10-16 07:44:55
76
user2790498314703 :
ma sha Allah ❤
2025-10-17 05:01:48
0
Sheraz Afridi :
:کل تک کوئی جانتا تک نہیں تھا ایک آواز جیل سے آئی اور اب سب اپنے سامنے ہیں 🔥
2025-10-15 20:26:30
391
Sherr Khan :
خان جس پر ہاتھ رکھ دے وہ گُولڈ بن جاتا ہے 👍
2025-10-16 03:00:49
60
Mahar Ehsan jiger :
اس کے وزیراعلی بننے سے سہیل فریدی کے پورا پنجاب خوش ہے
2025-10-16 02:13:44
82
پٹواری کیوں پیدا ہوئے :
گراس روٹ سے آیا ہوا جوان اور کرپشن زدہ میک اپ میں لتھڑی گیراجن میں یہی فرق ہے اسے عوام نے گھیرا ہوا ہے خوشی سے عوام کے چہرے دمک رہے ہیں اور جب گیراجن سات قسم کے پہروں کے اندر چند چنیدہ افراد کے سامنے ٹک ٹاک بنانے تو فرق محسوس ہوتا ہے
جیو آفریدی
2025-10-16 02:41:00
80
Sheezan Khan :
جب اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اتا ہے تو اس کا کوئی پاور نہیں ہوتا مگر جب خان کی طرف سے اتا ہے تو اسٹیبلشمنٹ کی موت ہوتی ہے
2025-10-16 05:05:38
112
Farhan Ali :
ye hay pti ek aam worker ko utha kar wazir e ala bana deya
2025-10-17 06:11:13
0
M Wazir :
دیکو پنجابیوں ایسے حق لیتے ہیں اپنا💯🔥
2025-10-16 03:39:32
17
bus pagal 302 :
نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں
یہ سوچ لیا میں اب کی بار عشقٍ عمران میں مارا جائوں گا‘‘
سُہیل آفریدی
2025-10-15 19:46:49
120
Atta Muhammad Ghali Khel :
دیکھ لیں عوامی طاقت سے آنے والوں کی عزت ❤
2025-10-16 10:45:23
40
Ranaiftikhar2255 :
:نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں
یہ سوچ لیا میں اب کی بار عشقٍ عمران میں مارا جائوں گا‘‘
2025-10-16 04:32:32
50
Matiullah Afridi :
تاریخ گواہ ہے خان صاحب جس کے سر پر ہاتھ رکھتا ہے برانڈ بن جاتا ہے جو بولتا ہے ٹرینڈ بن جاتا ہے ♥
2025-10-16 05:17:43
14
Choudary Hashim Ali :
کیا بات ہے گورنر کو گھسیٹ کے لے کے گئے😂
2025-10-16 02:22:09
13
itx_$oni_kuree. 🌹 :
socho agr Hamra khan Bahr agya to Kia ho ga❤️❤
2025-10-16 05:19:42
57
چکوال(مستجاب حیدر) :
وہ ہی گارڈ خٹک جو خان صاحب کے ساتھ ہوتا تھا
2025-10-16 03:34:17
28
Ermi :
خان تو جئے بس۔ اندر رہ کر دشمن پر اتنا بھاری۔ اگر آزاد ہو گیا تو دشمن کا کیا ہو گا۔اللّہ کے فرشتے اللّہ کے حکم سے ہمیشہ تیری حفاظت کریں۔