جمعرات کے صدقے ہمارے والدین کی مغفرت کر دے یا اللہ اس جمعرات کے صدقے ہمارے والدین جتنے بھی عزیز و کار بیمار ہیں ان کو شفائے کلی نصیب فرما دے یا اللہ ہماری مغفرت فرما دے یا اللہ ہمارے ماں باپ کی مغفرت فرما دے یا اللہ ہمارے بہن بھائیوں کی مغفرت فرما دے یا اللہ ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما دے یا اللہ جن کے گھر میں گھریلو ناچاکیا ہے رزق کی تنگی ہے یا اللہ ان کے گھر میں سے گھریلو نچاکیوں کو ختم کر دے رزق کی تنگی کو دور کر دے اے میرے پروردگار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ جو پریشان حال ہے ان کی پریشانیوں کو دور کر