سدا بادشاہی میرے اللّٰہ کی ہے ۔انشاءاللہ ظالم نظام بہت جلد ختم ہو جائے گا
2025-10-17 09:22:23
15
user2152313900920 :
Allah ha Allah 😳😳😳😳😳😳
2025-10-16 15:35:59
3
Shazaib Ali :
Allah maaf kry
2025-10-17 14:58:14
0
Malik Mohammad Azam :
فلسطین میں اسرائیل ظلم کر رہی ہے اور پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے نہتے پاکستانیوں پر تحریک لبیک پاکستان کے لوگوں پر ظلم ڈھا رہی ہے
2025-10-18 07:31:37
1
mani.badmash93 :
2025-10-18 03:37:52
2
@3691zeeshaanmalik :
میری بددعا ہے جس جس نے رتی برابر بھی اس ظلم میں حصہ لیا اللہ کریم اس کو عبرت کا نشان بنادے
اللہ کریم اس کا ذہنی سکون چھین لے اس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائے😭😭😭
یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ اس حکومت کو تباہ اور برباد فرما
آمین
یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ اس حکومت کو تباہ اور برباد فرما
آمین
2025-10-17 21:59:00
0
Ameen mustafa :
@Malik Mohammad Azam:فلسطین میں اسرائیل ظلم کر رہی ہے اور پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے نہتے پاکستانیوں پر تحریک لبیک پاکستان کے لوگوں پر ظلم ڈھا رہی ہے
2025-10-18 08:13:03
0
M Bilal CHeema✨️🦅👑😎 :
افسوس اس حکومت پر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-16 16:34:36
0
Queen$123 :
🥺 Koi farak nahi raha 🥺🥺
2025-10-16 12:54:58
6
AWAIS CHEF :
پاکستان میں جب کوئی بچہ بغیر نکاح پیدا ہوتا ہے کہ اسے پنجاب پولیس ،ٹریفک پولیس اور فوج میں بھرتی کر لیا جاتا ہے💯👈💯👈
2025-10-17 06:21:11
0
arslan. chisty :
سدا بادشاہی میرے اللّٰہ کی ہے ۔انشاءاللہ ظالم نظام بہت جلد ختم ہو جائے گا
2025-10-18 06:59:20
4
ZAFAR IQBAL TAYYABI :
سدا بادشاہی میرے اللّٰہ کی ہے ۔انشاءاللہ ظالم نظام بہت جلد ختم ہو جائے گا
2025-10-22 16:18:22
0
gulamnabi0718 :
I Love TLP 😭😭😥
2025-10-18 12:36:53
0
Michigan :
Allah pak tabah o barbad karday inlogon ko jinhonay zulm kiya ameen
2025-10-18 04:47:25
0
muhammad zia :
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
یا اللّٰہ پاکستان کو شروع سے لے کر جس جس حکمران نے لوٹا یا لوٹ رہا ہے اور جن لوگون نے ان فرعونوں کا ساتھ دیا اور جو اس وقت دے رہے ہیں یا اللّٰہ اپنے پیارے حبیب سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پنجتن پاک گھرانے کےصدقے سب کرپٹ حکمران کو اور ان کے سپوٹروں کو غارق تباہو برباد کر دے آمین یارب العالمین,,,
2025-10-17 14:28:46
0
DILAWAR NDS :
:لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
اور ہم سوہ حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ایک عدالت لگےگا جس میں زرہ زرہ کا حساب ہو گا
2025-10-18 11:04:17
0
Sami Ullah Virk :
allhaoakbar
2025-10-18 02:48:16
0
BiLLa G👈 :
افسوس اس حکومت پر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-17 08:43:04
4
Ameer Hamza ameerhsmza :
🥰Inshallah🥰
2025-10-17 14:28:17
0
azamazamgill :
👈:افسوس اس حکومت پر 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-17 09:03:07
1
user352690215 :
ظالم کو اللہ پاک کبھی معاف نھیں کرتا۔ القرآن
2025-10-18 15:30:50
0
سانحہ مریدکے (13 اکتوبر) :
#گولی_کیوں_چلائی؟
2025-10-17 07:16:25
1
MALIK. taiger :
Allah Hu Akbar
2025-10-17 15:38:51
0
🥰🥰jalalpuri babu🥰🥰 :
follow karo please
2025-10-18 01:12:15
0
KHR :
جو لوگ کہتے ہیں ٹی ایل پی نے پہلے احتجاج کیوں نہیں کیا ان کو بتانا چاہتا ہوں تم لوگوں کے دلوں میں ابھی فلسطین کے لیے درد بھی نہیں جاگا ہو گا جب ٹی ایل پی والے اک سال پہلے احتجاج کر رہے تھے اور لاکھوں لوگوں نے شرکت کی تھی، آج بھی یہ ویڈیو یوٹیوب پر پڑی ہے۔ پاکستان ذندہ باد❤
2025-10-18 01:58:59
0
To see more videos from user @malik.hussnain.hu6, please go to the Tikwm
homepage.