مُجھے اب ياد نہیں تاریخ سن 2000 تھا یا 2001 تھا خان صاحب فنڈ ریزنگ کے لئے آئے تھے میں میڈیکل سٹور پر کام کرتا تھا میری 900 روپے تنخواھ تھی میں نے 50 روپے دیئے تھے تو خان صاحب نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا تھا میں آج بھی آنکھیں بند کرکے سوچوں تو وہ شفقت بھرا ہاتھ آج بھی میرے سر پر مجھے محسوس ہوتا ہے 😢🥰
2025-10-16 12:25:23
356
Gharib Gul261 :
1996 میں عمران خان صاحب نے کہاں تھا کہ یہ بچے ملک کے مستقبل ہیں پی ٹی ائی کو اور ملک کو سنبھالیں گے اج ان بچوں سے ایک وزیراعلی خیبر پختون خواہ بن گیا
2025-10-16 07:27:58
332
Abbas khan :
1 Imran Khan ne lako Imran Khan banadie 👍
2025-10-16 06:45:58
85
Omars.21 :
Meri jaan mera kaptan ❤❤❤
2025-10-16 19:53:11
4
️ :
😭😭😭😭😭 بس اب اللہ خان صاحب کو لمبی زندگی دے۔۔ہیرے کو پہچاننے میں ہم نے بہت دیر کردی۔۔
2025-10-16 08:40:21
70
Hafeez khan :
یہ خوشی کی آنسو ہے 😢
2025-10-16 10:08:52
24
Mehr Qaisar Abbas Sargana :
سیاست کی تاریخ ہی بدل کے رکھ دی۔
2025-10-16 09:01:14
44
💕 :
یہی مثال ہے ایک اچھے لیڈر کی♥
2025-10-16 09:08:28
96
Ayesha shah :
mujy Rona AA gay hy
love you Imran khan
2025-10-16 08:11:54
46
ch. tariq :
عمران خان جس کے سر پر ہاتھ رکھ دے وہ وزیر اعلیٰ بن جاتا ہے اور جس کے سر سے ہاتھ ہٹا دے، وہ پرویز خٹک، محمود خان اور بزدار کی طرح ایم این اے، ایم پی اے تو کیا کونسلر بھی نہیں بن سکتا۔
2025-10-16 10:44:45
22
taufiqkhan034 :
کیا اس بچوں کے دل سے عمران خان کا مخبت کون نکل سکتا ہے
2025-10-16 07:23:14
130
Sheraz Butt :
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے آمین 🥰
2025-10-16 07:06:25
29
Joseph0307 :
ہمیں بھی مرشد سے عشق ہوگیا ہے ❤️🔥👌
2025-10-16 16:33:46
10
Guجar 804 :
اس فیصلے کے بعد مرشد نے ثابت کیا ہے قید کا تعلق دماغ سے ہے پاکستان میں اکیلا انسان آزاد ہے باقی پورا ملک قید ہے جیو مرشد
2025-10-16 19:04:51
6
Shahid khan :
ہم بہت پرامید ہیں کہ انشاءاللہ سہیل خان اپنی پوری جان لڑا دے گا عمران خان کی رہائی کے لیے
2025-10-16 11:43:36
26
ارشاد احمد :
ہمارے خان کے ظرف کا معیار ہی الگ ہے💚
2025-10-16 10:26:10
58
ممتاز حسین ڈوگر🫶 :
عمران خان نیازی پاکستان کی پاکستان کی جان پاکستان کی شان محب وطن پاکستان باقی سب گردار ہیں 14 پارٹیوں کے ساتھ میں ہماری ڈالر ارمی جو ملک کی سب سے بڑی دشمن ہے
2025-10-16 12:04:12
20
3️⃣0️⃣✅️➕️ Muhabat 🌹🌹🌹🌹🌹 :
انشااللہ خان واپس آ رہا ہے۔
2025-10-16 07:10:54
51
zabit Afridi :
Afridi:باجی انشاءاللہ سہیل آفریدی عجب خان آفریدی کا نواسہ ھے کبھی بھی PTI ورکر کو مایوس نہیں کرینگے
2025-10-16 08:12:05
9
brandjewelery :
Kya bat hai sab politician k record Tor diye
2025-10-16 15:37:56
5
Usman_Rajput :
میں کیسے چھوڑ دوں اس انسان کو جس نے میرے بڑے ہونے کا انتظار کیا 😭
2025-10-16 16:35:08
14
Tik Toker :
804
2025-10-16 22:55:48
1
Mazhar Iqbal :
عمران خان کی اسی ادا سے تو ہم پیار کرتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے خاندان والوں کو پر نہیں رہتا وہ میرٹ پہ بندے سلیکٹ کرتا ہے جس کی جتنی قابلیت اس کو اتنا ہی کام دیتا ہے یہ اس کی خوبی ہے اور خان صاحب کی سادگی کا تمہیں دیوانہ ہو اتنے سادہ ہیں کہ کچھ بھی پہنے تو ان کے اوپر خوبصورت لگتا ہے خاص کر کے ان کا شلوار قمیض والا اسٹائل اور ان کی پشاوری چپل انہوں نے اپنے کلچر کو نہیں چھوڑا عمران خان بہت قد اور شخصیت ہے
2025-10-16 17:33:49
7
Neelm 🔥🔥🔥 :
ما شاءاللہ ♥
2025-10-16 08:54:11
10
Bilal Khan :
:کل تک کوئی جانتا تک نہیں تھا ایک آواز جیل سے آئی عوام نے سر پر بیٹھا لیا ،
♥️♥️♥
2025-10-16 15:38:04
8
To see more videos from user @fasaajan1, please go to the Tikwm
homepage.