نہیں مروں گا اب کسی جنگ میں
یہ سوچ لیا میں اب کی بار عشقٍ عمران میں مارا جائوں گا‘‘
2025-10-16 04:54:09
267
Player_of_ik :
عمران خان کے بدولت ہمیں یہ بھی پتہ چلا کہ بھائی ،بیٹی،اورچاچا ماما کے علاؤہ ورکرز بھی وزیر اعلیٰ بن سکتا ہیں! شکریہ مرشد عمران حان
✌️✌🏻💚
2025-10-16 06:06:26
156
SHAFQAT RAZA :
آنکھوں میں آنسوں آگیا
2025-10-16 10:41:48
0
Muhammad Usman Ghani💫 :
ھم بھی تو خان سے اسلیئے محبت کرتے خالد صاحب
2025-10-16 03:24:28
613
Sardar Hassan❤️Hassnain :
یہ جنگ میں نے اپنے لئے نہیں چھیڑی
تمہیں تخت پہ بیٹھاؤں اور چلا جاؤں گا
2025-10-16 05:00:38
202
Muhammad Asghar Farooq :
شہباز شریف زندہ باد ❤
2025-10-16 08:23:51
2
Faisal Saleem Fais26 :
سر عمران احمد خان نیازی صاحب اپ اپنے وقت کا ولی ہے رب کعبہ کی قسم جس نے بھی عمران خان سے غدار کی ہے وہ ہمیشہ کے لیے ذلیل و رسوا ھوئے ہیں
2025-10-16 03:47:50
44
Tahir Rasheed :
خالد شاہ صاحب ۔۔۔میں خان کی محبت ۔۔میں آپ کے الفاظ سن کر ۔۔جذبات سے سر شار ھوں۔۔میری روح کو آپ کی باتوں سے سکون ملا ھے۔۔۔۔رب کریم آپ کو مزید ھمت اور استقامت دے۔۔۔رب کریم ۔۔مرشد خان کی آزمائشی سب مختصر کر دے۔۔۔مخلوق خدا کو شدید ضرورت ھے۔۔مرشد کی راہنمائی کی۔۔۔