خادم اعلیٰ شہباز شریف زندہ باد
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
2025-10-16 05:58:52
228
Sheraz Tahir Uthwaal :
چاچے نے فوج کو مکھن لگا رکھا ہے ٹرمپ تے شے ای کوئی نئی 🤣🤣🤣
2025-10-16 04:28:24
703
life 💐🌹 :
ان کے پاس بہت بڑے بڑے ہنر ہیں بڑے پرانے پالشی ہیں امریکی
2025-10-16 04:31:20
77
شیخ :
پیسے دیکر خبریں لگوانے والے 😂😁
2025-10-16 11:00:42
3
Noor🌹z :
ٹرمپ کو صرف تعریف کرنے والا درباری چاہیئے اور اس ہنر میں شہباز ماہر ہے
2025-10-16 06:16:05
65
✨ᕱოϳᕱᎠ ოᕱլᎥК✨ :
Becoz showbaz knows How to Tc...
2025-10-16 06:12:27
76
ارسلان سندھو :
2025-10-16 03:51:22
134
/ :
سنبھالنا نہیں مانگنا آتا ہے😂😂
2025-10-16 03:53:09
331
rana sajid :
شير شهباز شريف
2025-10-16 06:36:56
22
Attock-pindigheb :
Indian agent is in Pakistan's jail imran
And کے پی اسمبلی کا حاضر سروس Mpa عبدالغنی آفریدی بھی اب بھارتی ایجنٹ نکلا ہے پاکستان اور اسلام کا سب سے بڑا دشمن اسرائیل یا انڈیا نہیں ہے پاکستان کی ہی ایک غلیظ پارٹی جس کا نام پی ٹی ائی ہے وہی پاکستان کو کھوکھلا کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور اس جدوجہد کے لیے اس پارٹی نے اپنے گھر کی عزتوں تک داؤ پہ لگا دی ہیں
پی ٹی آئی ایک غدار جماعت ہے اور ہر وقت کتوں کی طرح بھونکنا ان کا کام
عمران ریاض اور الدین نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍..-__——-
2025-10-16 03:58:10
11
user9618345761328 :
بلکل باقی سب میں غیرت ھے ۔۔
2025-10-16 04:50:05
10
sajjad haider :
چھٹے چکے ہؤے نے💯
2025-10-16 03:39:50
56
Nouman Nomi007 :
فل پالش 🫴🫴
2025-10-16 05:07:29
8
Sajid Bhatti :
زندگی میں ایسا شغل نہیں دیکھا جو پاکستان نے ٹرمپ کے ساتھ اور ٹرمپ نے انڈیا کے ساتھ لگایا ہوا ہے
2025-10-16 05:56:17
22
Chaudhry Haroon Kalas :
چا چو جان سب سے پہلے لاہوری بھی ہیں کیسے سنبھالنا ہے سب پتہ ہے😂
2025-10-16 04:36:01
23
Ijaz Hussein Balti :
عمران خان اوئی چیری باسم کہتے ہے۔۔؟ 😂
2025-10-16 04:38:27
7
♥️بسم اللہ الرحمن الرحیم ♥️ :
king shahbaz shreaf 💯😘
2025-10-16 03:34:26
66
Ijaz Ahmed :
سلامت رہو میاں جی
2025-10-16 05:18:42
7
zeemal :
جی جی بالکل صرف شہباز چاچا ہی کرسکتا ہے😂
2025-10-16 05:14:38
36
Mehran Khan :
شہباز تیری عظمت کو سلام ہے
2025-10-16 15:12:43
1
Zeeshan Ali :
اس کو کہتے ہیں حقیقی اور سچا لیڈر اور ایماندار لیڈر اس کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں سیاست کرنا بچوں کے بس کی بات نہیں سیاست بچوں کا کھیل نہیں ہے سیاست کے لیے تجربہ ضروری ہے سیاست کے لیے اچھے تعلقات ضروری ہیں
2025-10-16 04:23:26
6
Mian Zohaib Chand :
یہ بڑے فخر کی بات ہے کیا ؟؟ برطانوی اخبار ہمارے وزیراعظم کو ٹٹے چک کہہ رہا ہے
2025-10-16 12:17:50
2
Fahad Chaudhary672 :
چاچو نے فیلڈ مارشل کو سنبھالا ہوا ہے ٹرمپ کیا چیز ہے 😀