نہ جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے
ہر پل ہر کوئی دل جھکانا چاہتا ہے
نہ جانے کیا جھلکتا ہے میرے چہرے سے
کہ ہر شخص مجھ ہی ازمانا چاہتا ہے
2025-11-12 14:00:06
3
『47』๛SYCOシ :
kiya Sab ki taklef AK jasi Hoti Hai 😩😩
2025-11-05 09:14:13
1
⭒MANO⭒ :
plz koi larka inbox awo 🙈🤭
2025-10-19 05:19:45
15
~~🌸💯🥀 :
:تم سب کو کھونے سے ڈرتے ہو
تمہیں کھونے سے کون ڈرتا ہے 🥹
❤
2025-10-16 12:55:25
70
jj khan :
تنہا جو تو نے مجھ سے بچھڑ کر کیا مجھے۔
میں پھر بھی جی رہا ہوں بتا کیا ہوا مجھے۔
خاموش بت بنا میں اسے دیکھتا رہا۔
جس نے بھی تیرے نام کا تنا دیا مجھے۔
2025-11-12 15:51:58
1
ᏗᏖᎥᎦ ᏕᎥᏗᏝ :
🍬✎ مان ٹوٹ بھی جائے تو تم مجھے نقصان دینے والوں میں نہیں پاؤ گے ہم جیسے لوگ مر تو جاتے ہیں لیکن دُکھ نہیں دیتے ♖🐧
2025-11-13 15:52:52
0
𝙉𝙤𝙏 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝐙𝐚𝐮𝐣𝐚𝐡🥀 :
تنہا جو تو نے مجھ سے بچھڑ کر کیا مجھے
میں پھر بھی جی رہا ہوں بتا کیا ہوا مجھے ؟
خاموش بُت بنا میں اسے دیکھتا رہا
جس نے بھی تیرے نام کا تعنہ دیا مجھے
2025-10-19 20:25:41
17
💔 علی ❤️🩹 ارم💔 :
@💔 علی ❤️🩹 ارم💔:💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔😭💔💔
2025-10-30 03:30:43
3
user died❤️🩹🥺 :
HYEE LAST WORDS ❤️🩹🥹🫠
2025-11-09 19:06:40
0
★彡[ᴀʏᴇꜱʜᴜ]彡★ :
کتنا آسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جاناں
پھر بھی ایک عمر لگی جاتے جاتے 😩❤️🩹
2025-11-07 16:10:54
0
تلــــخ مـــــزاج لـــڑکــی🕷️ :
بچھڑنے والا دل پر ایسا نقش چھوڑ گیا ہے جو وقت کے کسی پانی سے بھی مٹ نہیں پائے گا۔ اس کی مسکراہٹ، اس کی باتوں کی نرمی اور اس کے وجود کی روشنی سب یادوں کے دریچوں میں قید ہے۔ جب وہ ساتھ تھا تو دنیا رنگین لگتی ہے، مگر جدائی کے بعد وہی دنیا سنسان اور ویران محسوس ہوتی ہے۔ دل یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہے کہ جس کے بغیر ایک لمحہ ادھورا لگتا تھا، اب پوری عمر اسی کے بغیر کاٹنی ہے۔ محبوب کی جدائی کا دکھ صرف ایک دن یا ایک پل کا نہیں ہوتا، یہ تو ایک مسلسل اذیت ہے جو ہر سانس کے ساتھ اور گہری ہوتی جاتی ہے۔
2025-11-07 16:51:43
0
انَا مصطفیٰ💸 :
Background tune name please?
2025-10-16 17:25:08
7
𓆩𝒫𝑜𝑜𝓀𝒾𝑒𓆪🦋 :
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم تجھے اس طرح سے ستائیں ہم تیرا عشق تجھ سے چھین کے تجھے مے پلا کے رلائیں ہم تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھیرا کے میں کوئی ایسا رستہ نکال دوں تیرے درد کی میں دوا کروں کسی غرض کے میں سوا کروں تجھے ہر نظر پہ عبور دوں تجھے زندگی کا شعور دوں کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر میں شک نہیں میری نیتوں کو تو صاف کر تیرے ایک ہونے میں : تیری شان میں بھی کبھی نہیں میرے اس کلام کو معاف کر 🥀❤️🩹
2025-10-18 02:55:48
3
papa ki pari🙂 :
مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے مجھ کو جنت کی تمنا ہے مگر شرط یہ ہے میرے ہمراہ میرے دوست بھی جائے
❤️🩹🥀
2025-10-19 14:15:51
3
🔥IKRAM🚬 :
تو میرے ذہن سے اتر جاؤ میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا ♥
2025-10-18 06:50:54
7
White WolF :
@:اب دل چاہتا ہے سکون کی تلاش میں نکل جاؤں،
پر ہر راستہ پھر اسی کی یاد تک جا پہنچتا ہے... 💭🥺💔
2025-11-11 11:11:56
0
Misbahkhan :
hmmmm
2025-11-03 09:56:23
0
A.S..😍 :
point 💯🥺🥀🥺
2025-10-18 19:25:02
7
ISLAMIC❤️BOY :
جو تو نے مجھ سے بچھڑ کر کیا مجھے
میں پھر بھی جی رہا ہوں بتا کیا ہوا مجھے ؟
خاموش بُت بنا میں اسے دیکھتا رہا
جس نے بھی تیرے نام کا تعنہ دیا مجھے
2025-10-28 12:31:26
0
Muhammad Usman Saddique :
sad noo
2025-10-25 07:07:26
0
Mori乄ツ :
کہ ہوگا افسوس جب ہم نہ ہوں گے😔
تمہاری انکھوں سے انسو کم نہ ہوں گے😑
بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے🥹
ہم جیسے بھی کئی ملیں گے🙃
مگر وہ ہم نہ ہوں گے🥲
2025-11-12 13:59:24
0
MFSKILLERLIVE :
تھکن تو اگلے سفر کے لیے بہانہ تھا
اسے تو یوں بھی کسی اور سمت جانا تھا
2025-11-01 06:07:45
0
𝙇𝙖𝙙𝙡𝙞 𝘼𝙙𝙚𝙚𝙢 𝙙𝙞 🙈 :
اس کے دھوکے سے باہر ائی تو معلوم ہوا دنیا خود ہماری دیوانی ہے🙂
2025-10-16 12:43:42
6
Moosa Jameel :
تم سے تو سودا ہوا تھا حسین لمحوں کا
تم نے تو صدیاں اداس کر ڈالی
2025-11-04 21:09:09
0
Zaheed Abbasi :
تیرے لیے تو فقط رابطہ ختم ہے
میں خود پر گزری قیامت نہیں بتا سکتا ۔
2025-10-21 18:59:05
1
To see more videos from user @idk._.shazy, please go to the Tikwm
homepage.