رب سے جڑنے کا سفر💐❤️🥺:"یا اللہ 🤲😭 ہمارے دلوں کی تڑپ کو قبول فرما، ہمیں جلد اپنے گھر مکہ مکرمہ 🕋 اور مدینہ منورہ 🌹 کی حاضری نصیب فرما۔ یا رب! ہمارے گناہوں کو معاف فرما 🥺، ہماری دعاؤں کو قبول فرما 🤲، اور میرے ساتھ تمام مسلمانوں کو بھی اپنے مہمان بننے کی سعادت عطا فرما 😢💫۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻"
2025-10-22 10:17:09
4
fouzia ayub :
Allhamdolillah. In sha Allah. Again ❤
2025-10-23 15:15:51
1
shabnam Ch :
ایک دن میں مدینے جاؤں گی اپنے والدین کے ساتھ😭😭😭 ان شاءاللہ
بہنا دعا کرنا سب کو اللّٰہ اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲😭😭😭😭
2025-10-28 02:59:04
3
Malik Nadeem :
inshallah 🥰
2025-10-31 01:49:25
1
To see more videos from user @rehanqadri313, please go to the Tikwm
homepage.