آج میں اپ سے اپنی زندگی کا ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتی ہوں ،اج سے ایک سال پہلے میں نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ،اِس وقت مجھے اندازہ ہوا کے میں دُنیا کی تعلیم تو حاصل کر لی ،مگر اپنے دین سے بہت دور تھی ،پھر میں نے قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنا شروع کیا، آہستہ آہستہ مجھے قران کی سمجھ آنے لگی ، ابھی میں نے مکمل نہیں کیا مگر یقین کریں اتنا سکون اور مزہ آتا ہے قرآن پڑنے میں ،،مجھے لگتا بہت وقت زیاه کیا میں نے ،کاش میں پہلے سے قران کا ترجمہ پڑتی ،تو کبھی کوئی ٹینشن پریشانی نہ لیتی۔۔قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے ایمان اور اللہ پر توکل اور مضبوط ہوتا ہے ،آپ سب بھی قرآن کو ترجمے سے ضرور پڑھے ،بیشک ایک آيت ہی روز پڑھے ،پابندی سے ،، کم سے کم ایک بار اللہ پاک کے 99 ناموں کا ترجمہ پڑھے یقین کریں آپکو دنیا کے کیسی انسان کی ضرورت نہیں رہے گی
،اللہ پاک ہم سب کو قرآن کی محبت اور سمجھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
2025-10-16 21:58:03
11
Ahmad Hassan :
Ameen Sumameen
2025-10-17 06:17:07
1
صحابہ کا سپاہی :
🌹صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🌹
2025-10-16 19:42:17
6
Lavashak wholesaler 3 :
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم 💖💖💖
2025-10-17 04:16:45
0
Niqabii Wolf🐺 :
ameen 🥺
2025-10-17 06:40:46
0
shahrozshabbir58 :
Ameen sumaAmeen 🤲
2025-10-16 19:34:18
1
🤍BASHEER🤍 :
:الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ
2025-10-17 00:20:34
2
Waseem Khan :
AAMEEN SUMMA AAMEEN
2025-10-16 17:15:12
2
آرائـــیں کہتے ہیں ــــ🙃! :
hmary liy b Dua krna
2025-10-16 15:43:19
7
𝓜𝓪𝓱𝓷𝓸𝓸𝓻 𝓢𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 :
Jummah Mubarak
2025-10-16 18:09:11
5
AsFAh❤️ :
آمین یا رب العالمین 🥺🤲🏻
2025-10-16 16:29:04
2
Tayyab Raza :
Ameen sum Ameen in Sha Allah
2025-10-16 19:32:39
1
🌸حضور ﷺ کی امتی🌸 :
آمین ثم آمین یارب العالمین 😭
2025-10-16 16:21:08
2
Raza_Rajpoot😈 :
ammeennnn
2025-10-16 19:22:05
5
Awais khan :
Ameen😭😭😭
2025-10-16 17:36:26
5
angel.iqra4 :
elahi ameen ❤
2025-10-16 22:57:56
0
FahadRabbani 125 :
Aameen janab
2025-10-16 18:13:45
5
saman_fiaz :
ameeen Summa Ameen 😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-10-16 17:32:58
2
ali :
آمین
2025-10-16 16:04:55
1
Mehar-zadiii 🥰🫀🔥 :
Ameeeeeeen 🥺
2025-10-17 04:31:36
0
Lavashak wholesaler 3 :
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلامیارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
2025-10-17 04:16:35
0
Haram fatima :
اللہ ھم آمین یا ربّالعالمین
2025-10-17 05:04:01
0
🥸? :
بے شک یے دنیا فانی ہے اور قرآن میں اللہ فرماتے ہیں کے یہ دنیا صرف ایک کھیل تماشہ ہے جب اللہ نے فرما دیا تو بے شک یہ حق بات ہے کے دنیا کی ہر چیز اور ہر دنیاوی علم اور دنیا کی ہر چیز فانی ہے اور کھیل تماشہ ہے بس اللہ ایمان پر خاتمہ کرے ہمارا کیونکہ بہت گنہگار ہیں اللہ ہر مسلمان کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین
2025-10-17 04:16:11
0
Ahmad☺️☺️ :
ya nabi slam O alika
2025-10-17 06:14:30
0
Marwa 🫀 :
ameen
2025-10-17 05:55:16
0
To see more videos from user @.blackistic, please go to the Tikwm
homepage.