@ptiofficial: محسن نقوی اور ائی جی اسلام اباد نے نہتے لوگوں پر گولیاں چلانے والے پولیس والوں کو شاباش دی اور کہا کہ تم وہاں ڈٹ کر لڑے ہو محسن نقوی اور ائی جی اسلام اباد کیا تم نے ان ظالم پولیس والوں کو انڈیا کے بارڈر بھیجا تھا یا دہشت گردوں سے لڑنے کے لیے بھیجا تھا
میں pti کو سپورٹ کرتا ہوں لیکن TLP ایک دہشتگرد جماعت ہے اس میں کوئی شک نہیں ان لوگوں نے کتنے بےگناہ لوگوں کو قتل کیا ہے
2025-10-16 18:27:41
113
AZEEM Gill 🪐⚜️✨ :
:جہنوں نے گولی چلائی اللّٰہ پاک ان کا سکون چھن لے آمین 😭😭😭
2025-10-16 19:05:13
526
Evans Susan :
Hey good evening 🥰🥰🥰
2025-10-17 19:57:35
0
💥MUSHTAQ💥 :
جس کا لیڈر آج بھی عمران خان ہے
وہ کمینٹ کو لائیک کرے ✌️🥰
2025-10-16 16:06:49
251
RASHID :
🙌🏻😎:جن جن پولیس اور رینجرز والوں نے آپریشن کیا سکون کی نیند کو ترسیں گے ان شاءاللہ
2025-10-16 19:29:00
193
NadeemTheVisionary 🔥💼 :
میرا تعلق ٹی ایل پی سے ہے پر یہ بات سچ ہے پی ٹی آئی نے سچ اور حق کا ساتھ دیا برے وقت میں ہمارا ساتھ دیا 🙏🥺💯❤
2025-10-16 20:00:15
122
🚩HassanMuhammad 🚩 :
:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-10-16 16:32:49
9
RANA 😎 :
13 Oct black Day 💔 مریدکے
2025-10-17 01:54:21
32
Alima♡pti~▄︻̷̿┻̿═━一 :
804
2025-10-16 17:05:58
192
Zoya Rani :
پہلی بار یہ بندہ مجھے اچھا لگا ہے
2025-10-16 20:09:47
32
رضوی دیوانہ💖 :
:گوگل۔۔ کیوں۔۔چلائی
2025-10-18 13:07:38
3
S.Loona Enterprises :
Pakistani
2025-10-23 09:48:32
0
🍓Queen girl🍒 PTI🌼 :
Good I'm pti✌
2025-10-16 15:56:14
123
Dr Noor_.💫 :
Khan aya ga wapis in sha Allah 🖤
2025-10-16 16:22:28
98
Sania Rajput :
یاللہ جو جو بھی مریدکے آپریشن میں پولیس یا فوج والے درائکٹ یا انڈرائکٹ شامل تھے ان کو جلد سے جلد موت عطا فرما اور دنیا روز آخرت کی رسوائی ان کا مقدر بنا دے تجھے تیرے محبوب و آل محبوب کا واسطہ شھیدان کربلا کا واسطہ
2025-10-16 21:40:03
41
Razaq Gujjar :
تحریک لبیک نے کہا تھا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پہلے تمہیں ہماری لاشوں سے گزرنا ہو گا تحریک نے اپنا حق ادا کر دیا 🥺🥺🙏😩😢۔
اب باقی قوم کو اسرائیل مبارک
اونٹ کی ٹانگ کٹ جانے پر میڈیا چیخ رہا تھا آج پاکستان میں تین سو پاکستانیوں کو شہید کر دیا میڈیا کہاں ہے؟؟؟😭
2025-10-17 01:21:12
12
😎Saeed 💔💥Afridi💥💔 :
2025-10-16 18:25:09
19
Sara Khan kaptan ka kiladi :
mere account pr warning aya hai
2025-10-16 15:59:06
39
Araiin Bad$hah🇵🇰🇦🇪 :
pehli bar iski vidio like ki🌹🥺
2025-10-16 21:17:37
15
saim ali :
سعد رضوی نے جب نو مئی ہوا تھا تو پی ٹی ائی پے ہونے والے ظلم بے شدید مذمت کی تھی اور اور 26 نومبر کی بھی مذمت کی تھی اج ہمیں بھی ٹی ایل پی کا ساتھ دینا
2025-10-17 09:41:08
3
nutt badsha :
میں tlp سے ہوں
13 oct کے بعد pti کا شکر گزار ہوں 🥰
2025-10-17 02:01:49
8
MALIK..G ♥️💫MOCHH :
گولی کیوں چلائی ؟
2025-10-17 02:39:49
11
عثمان رضوی :
اللہ پاک کی لعنت ان کتوں پر ظالموں پے
2025-10-16 23:14:44
9
🦅 :
love you Khan sab
2025-10-16 15:56:54
24
Danyal Akram :
سوال : ہم واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ سرزمینِ مقدس میں پچھلے دو سالوں سے جاری صورتحال میں آپ لوگوں کی جماعت کا رویہ کیا تھا؟ اگر پچھلے دو سال کچھ نہیں کیا تو اب کیا کرنے نکلے ہیں؟
جواب : اس پر مجھے کافی تفصیل فراہم کی گئی کہ پچھلے دو سالوں میں ہم نے متعدد احتجاج کئے ہیں ۔ 13 اکتوبر 2023 ، 5 نومبر 2023 اور 21 نومبر 2023 میں احتجاج کے دوران لاکھوں لوگوں نے شرکت کی ہے جن میں سے ایک احتجاج میں خود سیدنا اسماعیل ہ-ن-یہ نے ٹیلیفونک خطاب بھی کیا تھا ۔ پھر جولائی 2024 میں ہم نے دوبارہ احتجاج شروع کئے اور یہ فیض آباد میں دھرنا کی شکل اختیار گئے ۔ ہمارا حکومت سے معاہدہ ہوا جس میں سرکاری سطح پر بائیکاٹ کی شرط اور ایک ٹن امدادی سامان بھیجنے پر اتفاق ہوا ۔ 2025 کی ابتداء میں ہمارا ایک اور احتجاج تھا جس سے قبل ہی حکومت سے معاہدہ ہوا ، اس پر وزیر داخلہ کے دستخط موجود ہیں جس کی اہم شرط یہ تھی کہ دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ فورا رابطہ کیا جائے گا اور اسلامی ممالک اس ظلم کو روکنے میں مشترکہ کوشش کریں ۔ مزید امدادی سلسلہ ہماری جماعت کے جانب سے اس عرصے میں مسلسل جاری رہا ہے ۔ عام لوگوں کو یہ سب باتیں معلوم نہیں کیونکہ ہمیں میڈیا کی جانب سے کوئی کوریج نہیں دی جاتی(ان سب چیزوں کے ثبوت موجود ہیں اور امداد والی بات کا مجھے پہلے سے اندازہ تھا ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کافی مہینے پہلے ایک غ-زہ کی بہن کو مدد کی ضرورت تھی اور ہمارے لئے تب ان کی مدد مشکل تھی تو میں نے الخدمت اور ان سے رابطے کی کوشش کی تھی کہ اُن کی مدد کر دیں)
سوال : اگر امن معاہدہ ہو چکا ہے تو آپ لوگوں کے احتجاج کی ضرورت کیا ہے؟
جواب : ہم نے معاہدے سے قبل ہی اس احتجاج کا اعلان کیا تھا اور یہ محض ایک یکجہتی مارچ تھا(خیر جو انٹرنیشنل میڈیا پر نظر رکھتا ہے اسے بخوبی معلوم ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں امن معاہدے کے بعد بھی مظاہرے بدستور جاری ہیں )
سوال : کیا آپ لوگوں نے اپنے احتجاج کیلئے اجازت لی تھی؟
جواب : چھ اکتوبر کو ہماری درخواست منظور ہوئی کہ ہم پرامن احتجاج کر سکتے ہیں ، اس پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے دستخط ہیں(اس درخواست کی تصویر موجود ہے) ۔ پھر احتجاج سے دو روز قبل ہی ہماری گرفتاریاں شروع کر دی گئیں اور لوگوں کو شہید کیا گیا ۔ (یہاں ہمارا سوال ہے اگر آپ کو احتجاج نا منظور تھا تو اجازت کیوں دی؟اگر "غلطی" سے اجازت دی تھی تو کیا اس کے بعد انہیں کوئی نوٹیفیکیشن بھیجا کہ آپ لوگ احتجاج نہیں کر سکتے اور انہوں نے انکار کر دیا؟پھر کس بناء پر اور کس قانون کی خلاف ورزی پر انہیں شہید کیا اور گرفتار کیا؟)
سوال : کیا آپ لوگوں کی جانب سے مذا
2025-10-16 20:08:15
14
To see more videos from user @ptiofficial, please go to the Tikwm
homepage.