یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-10-18 08:48:53
41
Malikshan :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🌹S 👩❤️👨A🌹🤲😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
2025-10-17 21:19:00
80
Noshi Asif :
kalma sukrat k waqt jb zuban bhari hotji hy waqt k Lia amanat rakhty hain
2025-10-18 15:46:07
0
Umme hoorain Fatima :
jo Madina nh ja skte
wo ghr me darood e pak prh k apni ye amanat rkhwa skte hn.
2025-10-18 02:22:46
28
Saira Saeed :
یہ دعا اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرے جو ہماری تمام دعائیں سنتا ہے اور قبول کرتا ہے
2025-10-18 03:33:03
30
shona :
Aameen summaAameen
2025-10-18 06:22:23
3
Adeel Rajpoot :
🌹اپ یقین مانیے جب بھی درود پاک کا ورد کیا اللہ نے ہر طرح کی پریشانی دکھ تکلیف پریشانی ذہنی و جسمانی پریشانی روحانی معاملات اللہ رحمت سے اور نبی پاک کی محبت کے وسیلے سے اللہ نے سب کچھ اسان کر دیا ایسا لگتا ہے جیسے معجزے ہو رہے ہوں اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد🌹
2025-10-18 10:19:22
9
Ch Fatima :
anshallah zaror buly ga mra rib 🤲
2025-10-18 04:08:40
3
Islamic girls :
@One Day inshallah inshallah
Ham SB chaly gay inshallah Ameeen Ameeen
2025-10-18 15:19:47
0
(اللہ ھو اکبر) :
آ مین یا رب العالمین 🤲🤲انشاء اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔🤲🤲
2025-10-17 18:51:13
68
Noor :
یا اللہ ہمیں اپنے نبی کو در پر حاضری لکھ دے۔امین
2025-10-18 11:54:13
4
Iqra Kashif :
mujy ap ki bat Boht achi lagi
2025-10-17 18:24:56
31
señorita :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-10-17 20:38:49
21
user11341361578614 :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥♥♥
2025-10-17 17:23:37
9
❤❤❤دل ناداں❤❤❤✌💯 :
:یہ دعا اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرے جو ہماری تمام دعائیں سنتا ہے اور قبول کرتا ہے
2025-10-18 10:29:10
4
Abid. Ali :
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ❤
2025-10-18 02:34:38
11
❤️GOD IS ONE❤️ :
سبحان اللہ اللہ اکبر کبیرا
2025-10-18 04:17:32
4
xyz :
❤جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیْدٌ.*
🌷😇❤
استغفر اللہ
❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
❤❤❤
❤❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ❤❤🌸🌸🌸🌸🌸
2025-10-17 17:57:55
18
️ :
صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
2025-10-18 04:55:07
3
Noor 🙄 :
@Noor 🙄:آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ* *اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ*
2025-10-18 09:10:09
3
@PathToJanna :
اور اگر مدینہ کی حا ضری نہ ہوئی 😭😭😭😭
2025-10-18 11:32:01
2
CHACHU Gi :
ameen sumameen API Mera lea b douwa krein please
2025-10-17 18:15:59
3
Noshi Asif :
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-10-18 15:46:34
2
naughty girl ❤️ :
me madine gai thi na to rakh wa k ai hon me🥰
2025-10-17 18:18:24
3
Zara Hayat🔥 :
subhan Allah ❤️❤️❤
2025-10-17 17:27:16
10
To see more videos from user @fatimakhan54112, please go to the Tikwm
homepage.