آپ جب اپنے غلاموں میں پکاریں گے مجھے
بادشاہ اُٹھ کر میرے قد کی طرف دیکھیں گے
ہم نظر پھیر کے رنگینییِ دو عالم سے
مسجد نبوی کے گنبد کی طرف دیکھیں گے
جب کوئی رحمتِ سرکار کی حد ہے ہی نہیں
سر پھرے ہونگے جو پھر حد کی طرف دیکھیں گے
2025-10-17 16:18:25
0
Abeeha🫶🏻🫀 :
Jummah Mubarak ❤️🩹🫂
2025-10-17 07:51:36
21
.. :
آج میں اپ سے اپنی زندگی کا ایک تجربہ شیئر کرنا چاہتی ہوں ،اج سے ایک سال پہلے میں نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ،اِس وقت مجھے اندازہ ہوا کے میں دُنیا کی تعلیم تو حاصل کر لی ،مگر اپنے دین سے بہت دور تھی ،پھر میں نے قرآن پاک کو ترجمے سے پڑھنا شروع کیا، آہستہ آہستہ مجھے قران کی سمجھ آنے لگی ، ابھی میں نے مکمل نہیں کیا مگر یقین کریں اتنا سکون اور مزہ آتا ہے قرآن پڑنے میں ،،مجھے لگتا بہت وقت زیاه کیا میں نے ،کاش میں پہلے سے قران کا ترجمہ پڑتی ،تو کبھی کوئی ٹینشن پریشانی نہ لیتی۔۔قرآن کا ترجمہ پڑھنے سے ایمان اور اللہ پر توکل اور مضبوط ہوتا ہے ،آپ سب بھی قرآن کو ترجمے سے ضرور پڑھے ،بیشک ایک آيت ہی روز پڑھے ،پابندی سے ،، کم سے کم ایک بار اللہ پاک کے 99 ناموں کا ترجمہ پڑھے یقین کریں آپکو دنیا کے کیسی انسان کی ضرورت نہیں رہے گی
،اللہ پاک ہم سب کو قرآن کی محبت اور سمجھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌸
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
2025-10-17 03:33:58
32
️ :
Subhanallah 🥰
2025-10-17 07:03:59
10
Hakeem Khan :
♥️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم♥
2025-10-17 06:06:43
16
NIMRA💐🤍 :
❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم ☺️❤️صلی اللہ علیہ وسلم☺️☺️☺