جب انسان زندگی میں بار بار دھوکے، غلط فہمیاں یا دل شکنی دیکھتا ہے تو وہ آہستہ آہستہ اپنی سوچ بدل لیتا ہے۔ وہ ہر رشتے کو شک، فاصلے یا درد کی آنکھ سے دیکھنے لگتا ہے تاکہ دوبارہ دل نہ ٹوٹے۔
مسلسل جذباتی دباؤ انسان کو تھکا دیتا ہے۔ پھر وہ محفلوں، باتوں، تعلقات سے پیچھے ہٹنے لگتا ہے۔ تنہائی میں سکون محسوس ہونے لگتا ہے کیونکہ وہاں کوئی دھوکہ نہیں ہوتا۔
نفرت آنا اصل میں زخم کی نشانی ہے۔ دل دکھ کے بجائے نفرت کے پردے میں چھپ جاتا ہے تاکہ خود کو دوبارہ نہ ٹوٹنے دے۔
یہ کیفیت خرابی نہیں بلکہ ایک مرحلہ ہے۔ آپ حساس دل رکھتے ہیں اور کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر جائیں گے۔ آپ خراب نہیں ہوئے… بس کچھ وقت سے گزر رہے ہیں۔
2025-10-20 01:36:13
17
سہارا صرف اللہ تعالیٰ کا 🌹 :
آپ ہر کسی کے پرواہ کرتے رہے خیال رکھتے رہے
جب آپ کو آسرے دلاسے کی ضرورت ہوئی تب
دور دور تک کوئی تمھیں نظر نہیں آیا نہ تجھے کسی نے سنا نہ کسی نے سمجھا میرے دوست اللہ تعالیٰ کے بغیر سب چھوڑ جاتے ہیں صرف پیارا پروردگار ساتھ نہیں چھوڑتا الحمدللہ 🌹
اللہ تعالیٰ تمھیں ہر موڑ پر ہنستا مسکراتا رکھے آمین 🤲🤲
2025-12-02 12:34:28
11
+92🇵🇰 :
Same💔🥹
2025-12-16 07:50:10
2
Itrat Abbas :
agr yeh sach ha to agr yeh sach to (kisi ko shikwa shkyat krna chor do koi bhi jata ha jany do or koi ana chahta ha any do 😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-19 11:58:24
3
🇵🇰Shams Pathaan🇦🇪 :
ہنس کر گزار دیتا ہوں میں دن اپنا؛
خود سے میں شام کے بعد ملتا ہوں-
نہ وہ وقت رہا نہ وہ شوق رہے
نہ وہ ضد رہے نہ وہ ہم رہے 💔
2025-12-05 08:37:06
2
Zafar Rajpoot :
دنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے ، جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا ہے۔ آنسوں اسکی ہتھیلیوں پر گرتے ہیں، اور سسکیوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے۔
لیکن اسکی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔
2025-12-07 21:02:34
6
Unknown :
same yar bilkul same 🥺
2025-12-12 21:26:07
1
asif qurashi :
yahi hal hy apna b bs beti ko dekh k dokh bool jata hn us k liye jena chahta hn baqi bs hogai hy
2025-12-15 18:17:38
1
ZAHIR BALOCH 🥶 :
nice bro ya donya ki حقیقت ہے
2025-12-08 02:16:23
3
Sajid _Sarfraz_Watto :
ہمارا بھی آجکل یہی حال ہے ۔۔۔ ✌️😩
2025-12-14 00:05:35
1
😎🔥P 么 K H T O O N۔ ۔🥷💀 :
uff mere Dil ki hal yahi hai 💯💯💔hyyy
2025-12-10 12:40:21
1
aquarious :
namaz
2025-12-08 04:32:04
1
❣️🌹مہر راشد گرواہ🌹❣️ :
ya zindgii hay na ya waqat KY sath asy badltii jasy AJ Kal KY log pal bhar MN badal jaty hain😭
2025-12-04 21:02:39
1
Husain Khan :
رشتے دار واحد منافق ہیں جو ساری زندگی ہمارے باپ سے کام نکلوا کر برے وقت میں سانپ بن جاتے ہیں
2025-12-09 10:37:03
1
Sufan Ali :
allah Pak raham
2025-11-19 07:21:55
1
🥀🌹Kaif ali abbasi 🥀🌹 :
right 👍❤️
2025-12-08 10:33:07
1
Sardar 乙 𝓪 𝔂 𝓪 𝓷 🍁 :
Same🥹
2025-12-02 22:00:14
1
Malik Ahmed 083 :
same
2025-12-01 05:54:16
1
Anwar Kamal :
same same same here why why why why 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2025-11-21 18:33:00
1
Talha arain :
mere sat b ase hi hai
2025-11-11 16:26:24
1
💔 :
🥹Same Yar Bs Aik Din Chalay Jayangy End Hoga Intezar Main Hain
2025-11-15 23:29:41
1
Abdual :
یار میرے ساتھ بھی ایسا ہے
2025-12-12 15:00:05
0
khan ❤️🩹 :
same
2025-12-17 20:15:23
0
Asif :
same
2025-12-11 03:11:24
0
To see more videos from user @nazakatwrites34, please go to the Tikwm
homepage.