@nayyer344: سورۃ البقرہ (آیات 248 – 252) اللہ اُن کے ساتھ ہوتا ہے جو صبر اور ایمان کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں 💪 جب انسان اللہ پر یقین رکھتا ہے تو کمزور سے کمزور بھی طاقتور بن جاتا ہے۔ حضرت داؤدؑ نے جالوت کو شکست دی — یہ ایمان کی جیت تھی، طاقت کی نہیں۔ 🌿 #SurahAlBaqara #QuranVerses #DawoodAS #Jalut #Talut #Iman #Sabr #QuranStory #IslamicReminder #AllahKiMadad #QuranicWisdom #IslamicMotivation #FaithOverFear #IslamicShorts #QuranQuotes