منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے
ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں
دھوپ کے دشت میں سائی کی رفاقت کیاہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے
2025-10-18 17:08:37
6
babe jan02 :
mujhe shayari bilkul samajh Nahin aate Janu Mano
2025-10-20 09:24:44
0
Ali khanzada :
ہمہ تن گوش:وہ ایسا بچھڑا ہے کہ جیسے زندگی سے رُوح کا ناطہ ٹوٹ گیا ہو۔ اس کی جدائی کوئی عام فراق نہ تھی، بلکہ ایک ایسی خاموش موت تھی جس کے بعد ہر سانس بوجھل ہو گئی۔ دل کے آنگن میں اداسی نے مستقل ڈیرا ڈال لیا ہے، اور اس بچھڑنے نے ماضی کی ہر حسین یاد کو زہر آلود کر دیا ہے۔ ہر گزرتا دن ایک نئے عذاب کی طرح طلوع ہوتا ہے، جہاں نہ منزل کی خبر ہے اور نہ سفر کا کوئی سُر۔ بس ایک خالی پن ہے، ایک گہرا سناٹا، جو یہ احساس دلاتا ہے کہ زندگی کا سب سے قیمتی حصہ اب صرف ایک بھولی بسری داستان بن کر رہ گیا ہے۔ اس جدائی کے بعد نہ کسی سے ملنے کی خواہش رہی اور نہ کسی کا انتظار۔ بس ایک ہی دعا ہے کہ یا تو یہ وقت تھم جائے یا دل کا یہ درد ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے
2025-10-20 08:43:11
2
Rafi Naizi :
_مُحبت وہ سزا ہے...!!_*
*_جو دل لگنے کے بعد نہیں...!!_*
*_دل کے نہ لگنے کے باوجُود بھی بُھگتنی پڑتی ہے🖇️💐🖤🔥_*