ارے یار بات تو اپ کی ٹھیک ہے لیکن جو ہے نا اللہ تعالی کا نام اس کو اللہ تعالی کا نام ملانے دیتے ہیں اس کو چینج نہیں کرتے
2025-10-19 06:02:18
15
پیر سید آصف شاہ :
السلام علیکم بھائی ❤
میں نابینا ہوں، مگر دل سے نبی ﷺ کے فرمان پڑھتا اور سناتا ہوں۔ میری چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری ایک ویڈیو کو ری پوسٹ کر دو تاکہ نبی ﷺ کا پیغام زیادہ لوگوں تک پہنچے۔
اللہ آپ کو مزید کامیابی دے 🌹
— آپ کا بھائی، ایک نابینا عاشقِ رسول ﷺ
2025-10-19 05:01:50
12
Raنا Naدeeم Muحاjar 7786 :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ❤️❤️❤️اور حضرت محمد صلی اللہ ہو علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو میری حدیث سنے اور اگے بتائے تو اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو ترو تازہ رکتا ہے ❤️❤️❤️بیشک