@rhamii_mehar: اگر تمہیں زندگی کو جینا ہے تو کسی شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو جو ہنسے تو موسم بدل جائیں جو روٹھے تو بارشیں برسنے لگیں وہ باتوں میں معصوم مگر آنکھوں میں شرارت لیے تمہیں الجھا کر بھی تمہیں ہی سکون دے ایسی عورت جو تمہاری نظموں کا جادو بنے اور تمہاری راتوں کی بے خوابی کا سبب ہاں اگر تمہیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو