@jaan_e_islamabad: یہ رت بدلتی ہوائیں ، یہ تنہائی کے عالم میں بیٹھے ہم، اور ساتھ کچھ سوچیں تو کچھ ہماری یادیں، جب یہ تینوں مل بیٹھیں تو ہمیں باقی جہاں کی خبر کہاں 🍂🕊🥀 #Jaan_e_Islamabad #Deepthoughts #lover #octobervibes #Alone

𝑨 𝑺 𝑯 𓆩🩶𓆪
𝑨 𝑺 𝑯 𓆩🩶𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 October 2025 09:44:21 GMT
204848
8315
91
1443

Music

Download

Comments

zulfimianwaliaala20
Zulfiqar Niazi :
:زمین پر سب سے خُوبصورت جگہ تُمہارے دِل کا مرکز ہے جہاں سے زِندگی شروع ہوتی ہے ۔❤️🫶🏿
2025-10-18 17:05:24
31
kashuking3
꧁༒♛ ❤️‍🩹عشق لاحاصل 🍁♛༒꧂ :
🙌🏻❤️‍🩹کتنے مجبور ہیں ہم محبت کے ہاتھوں نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ🕊️🍁
2025-10-19 16:12:17
12
shazad8848
🧿🥷 :
، یہ رت بدلتی ہوائیں یہ تنہائی کے عالم میں بیٹھے ہم اور ساتھ کچھ سوچیں تو کچھ ہماری یادیں جب یہ تینوں مل بیٹھیں تو ہمیں باقی جہاں کی خبر کہاں
2025-11-23 22:58:16
0
laiba_arain143
laiba khalid :
یہ رات بدلتی ہوائیں یہ تنہائی کے عالم میں بیٹھے ہم اور ساتھ کچھ سوچیں تو کچھ ہماری یادیں جب یہ تینوں مل بیٹھیں تو ہمیں باقی جہاں کی خبر کہاں
2025-10-19 13:50:25
24
fizzikhan63
Muhammed Faraz :
:یہ رات کی تنہائی، یہ خاموشی کا عالم، پھر اُس پہ تیری یادیں، اور دل کا یہ غم۔ جب شہر سو رہا ہو، اور ہر سمت ہو سکوت، ہماری آنکھیں جاگیں، اور نم ہو ہر قدم
2025-10-18 20:03:33
17
maherahmad7860
🦋🌺✨ :
caption
2025-10-19 03:19:25
14
syedzadiii427
"``Inno©entGi®l...´´🩷🧸//*°°° :
انتظار ایک اذیت ہے، چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، یا بستر پر لیٹ کے نیند کا ہو۔ ❤️🩹🌙
2025-10-20 17:13:10
8
mushtaqashraf313
Mushtaq Jaan :
میں اپنے برے ہونے پر قہقہہ لگاؤں گا میں اپنے اچھے ہونے پر بہت رویا ہوں
2025-10-19 14:29:03
11
chhafeez007
قیدی 804😎 :
غزل _______ lوہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں ہٹائے تھے جو راہ سے دوستوں کی وہ پتھر مرے گھر میں آنے لگے ہیں یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو lیہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے
2025-10-21 05:43:38
2
kashmala78907
🎀 :
انسان جو چاہتا ہے وہ اسے کبھی نہیں ملتا۔۔۔اور حیرت کی بات یہ ہے۔۔۔کہ انسان چاہتا بھی وہی ہے جو ملنا مشکل ہو۔۔۔
2025-10-20 13:45:13
5
delete_memories
delete_memories :
تنہا رہیں موج میں رہیں یہ مہبتیں اور چاہتیں مرد کو نا مرد بنا دیتی ہیں
2025-10-19 17:03:23
9
itx_me_dani786
❤️‍🔥Itx_me_Dani❤️‍🔥 :
میں خاموش بیٹھا ایک کنارے پر اپنی ہی زندگی کا تماشا دیکھ رہا ہوں💯❤️🩹
2025-10-28 22:09:37
2
yousafzaihalak06
درویش خانہ💫🖤 :
یہ رت بدلتی ہوائیں ، یہ تنہائی کے عالم میں بیٹھے ہم اور ساتھ کچھ سوچیں تو کچھ ہماری یادیں جب یہ تینوں مل بیٹھیں تو ہمیں باقی جہاں کی خبر کہاں😌🫀
2025-10-21 07:55:03
1
mwrshuvo
Ew'r Shuvo 🦋🖤 :
یہ رات بدلتی ہوائیں یہ تنہائی کے عالم میں بیٹھے ہم اور ساتھ کچھ سوچیں تو کچھ ہماری یادیں جب یہ تینوں مل بیٹھیں تو ہمیں باقی جہاں کی خبر کہاں
2025-10-21 05:42:24
2
sheikharham55770
👑 KING 👑 :
کہاں باقی رہ جانا ہم نے کہاں روز کوئی دل جلائے گا یہ وقت بھی آخر گزر ہی جائے گا پھرنا جانے کون کل وفا نبھائے گا
2025-10-20 20:46:52
2
dr.fatiymah
dr.fatiymah :
which road?
2025-10-18 23:36:11
9
saadiii1624
The Rising Star ✓ :
single emoji m jwb 😊
2025-10-19 02:06:34
7
dr..bu99y..704
𝐃𝐞𝐯𝐢𝐋 𝗕ᵘɴɴ𝘆(BRAND..704) :
`` ~تھکا دیا ہے اسے آندھیوں نے مل جل کے>🫠~ ~وہ ایک پرندہ جو اونچی اوڑان رکھتا تھا~>🪽👑💫~ *×..🐰⃝➤⃟ 𝘿ʳ_𝘽ᵘɴℕ𝙔 ᭄*
2025-10-23 18:33:18
2
the_karluks
A Neutron :
بہت خوبصورت منظر ہے ❤️❤️❤️❤
2025-10-19 15:03:24
6
quadankhan
TALحA KHAN :
Superb............
2025-10-20 15:00:46
3
2auntlhyaat1454
♥️✨.♡انــّْ͢ـت_الـ᩼ᩜـــحیاۃ.♡ :
تم نہیں سمجھو گے تم میری جگہ نہیں ہو
2025-10-20 09:23:48
2
.shamii96
🩺𝗣ᴬ𝗡ᴀ𝚍ᴼ𝐋💊 :
انتظار ایک اذیت ہے، چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، یا بستر پر لیٹ کے نیند کا ہو۔ ❤️🩹🌙
2025-10-19 17:21:49
4
walimughal30
(Waleed Ahmed... :
end lvl caption 🥺🥰
2025-10-20 16:17:38
3
user7512bilookhan
it's Billoo✔️🇩🇪 :
بنا کر چھوڑ دیا اپنی یادوں کا عادی مجھ کو ❤️‍🩹 کیا تم لوگ محبت کا یہ صلہ دیتے ہوں 😔
2025-10-20 07:33:57
3
ali.husnain3418
Ali Husnain🖤🖤 :
fabulous always
2025-10-18 13:21:18
10
To see more videos from user @jaan_e_islamabad, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About