🌹اپ یقین مانیے جب بھی درود پاک کا ورد کیا اللہ نے ہر طرح کی پریشانی دکھ تکلیف پریشانی ذہنی و جسمانی پریشانی روحانی معاملات اللہ رحمت سے اور نبی پاک کی محبت کے وسیلے سے اللہ نے سب کچھ اسان کر دیا ایسا لگتا ہے جیسے معجزے ہو رہے ہوں اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد📿❤
2025-10-19 04:39:37
57
✨Glow🌟Queen👑 :
beshk InshaAllah ❤️🤲🙏😭☝️💔🥺
2025-11-06 09:52:21
0
مدثر گجرات آلہ :
بے شک میرا اللہ جو چاہے کر سکتا ہے
2025-11-06 03:25:19
0
AkashVirk246 :
in sa Allah
2025-10-30 10:22:39
0
Isha :
یا اللہ ماضی تیرے سب کو بہت میری زندگی سنوار دے جو وقت گزر گیا گزر گیا اس میں گناہ ٹوٹے رشتے غلطیاں میں بہت کچھ کھویا اور خود کو بھی توڑا اب میں تھک گئی ہوں ماضی کوگھسیٹتے یار اب سب تیرے حوالے میری باقی زندگی سنوار دے میرے دل میں سکون اتار دے میری محنت کو برکت دے اور میری راہوں کو سیدھا کر دے بس اب اگے بڑھنا ہے تیرے بھروسے پر جو وقت رہتا ہے وہ تیری رضا میں گزارنا ہے تاکہ جب میں پلٹ کر پیچھے دیکھوں تو کہہ سکوں کہ ہاں میں بدل گیا ہوں تیرے کرم سے میری دعاؤں کو قبول فرما امین یا رب العالمین
2025-10-19 14:15:32
8
zeest Haider :
Alhumdulliah mery isi yakeen NY mujhy har cheez lota Di .or Zyada bhtreen Ata huy ... Alhumdulliah ....
2025-10-19 03:27:58
15
Narendar Singh🕊️✨ :
wohi tO kab hOga sbr krty krty 2 sall guzar gae ? akhir kab hoga yeh sab 🥺
2025-10-20 21:24:20
2
@life enjoy onliy 👍😋 :
in Sha allah Elahi Ameen
2025-11-01 08:00:04
0
💞🤲💞راہ ہدایت 💞 🤲💞 :
💞💞:💞:💞💞💞💞
جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2025-10-23 06:04:12
2
NIDA NIDA :
han,me b yahi kehti hon,or logon ko samjhati hon,Allah Sb sy bara hy