قابل لعنت تھے وہ لوگ جن کو ہم نے انکھوں پہ بٹھائے رکھا تھا
2025-10-20 05:03:35
38
ᡕᠵデ气亠 804⛎ :
کتنے تارے ہیں اسمان پر
پر چاند جیسا کوئی نہیں
کتنے چہرے ہیں زمین پر
پر محمد جیسا کوئی نہیں
اچھی لگی ہوئی تو فالو کریں دینا
2025-10-23 16:14:20
1
QURESHI G. :
اتنا برا سلوک اردو کے ساتھ😥😥😥
2025-10-20 10:22:57
7
♡ₘ𝖆𝘩𝘪♡ :
اےگردش ایام ہمیں رنجھ بہت ہے🥺کچھ خواب تھے ایسےجوبکھرنےکےنہیں تھےدکھ یہ ھےکہ🥺میرےیوسف یعقوب کے خالق 🥺وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں 🥺جوبچھڑنےکےنہیں تھے🥺
2025-10-22 04:59:31
4
ubaid Ali Khosa :
مجھے کانٹوں سے کوئی گلہ نہیں مجھے پھولوں نے زخم دیے ہیں
2025-10-20 03:55:53
9
shama :
پھر دل یہ کہہ رہا ہے چلو آرزو کریں
کچھ اور ہے نصیب مگر جستجو کریں
محفل سے بھی عزیز وہ تنہائی کیوں نہ ہو
جس میں ہم اپنے آپ سے کچھ گفتگو کریں
2025-10-20 22:21:25
6
Farah :
super 👍😊
2025-10-21 15:04:35
4
Sher jaan :
wah Kya kehna hai 🥺🥺
2025-10-21 16:54:22
4
Rehabjutt 💜💜 it's Army :
Yar Jo acha lgta he save hi Ni hota
2025-10-21 08:53:26
3
اسدبلوچ👑 :
محسن وہ میری انکھ سے اوجھل ہوا نا جب سورۃ سر پر میرے ہم اگر رات ہو گئی تھی🥺
2025-10-21 17:44:59
1
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین🤲🌹🤲🌹🤲
2025-10-21 05:24:40
7
zimal shehzadiii😋 :
😋:💔💔 🗽:مجھے خوشی ہے کہ میں تیرے نفرتوں کا ایک ہی وارث ہوں
ورنہ محبت تجھ کو بہت سے لوگ کرتے ہیں🥺
2025-10-22 14:41:55
2
Faisal Fas :
:جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی.....
مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی ....
اداس ہیں ہم اس زندگی سے ....
اس کی یادیں بھی تو تڑ پانے سے باز نہیں آتی....
2025-10-21 09:32:21
4
Harry.x07 :
Hayee🥀🙂♥
2025-10-21 22:12:22
3
🔥𝙏𝙖𝙉𝙤𝙇𝙞,𝙎𝙖𝙍𝙠𝘼𝙍❓ :
@مجھے کانٹوں سے کوئی گلہ نہیں مجھے پھولوں نے زخم دیے ہیں
2025-10-21 09:44:09
3
شعیب تارڑ🫀 :
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ🥺
2025-10-23 05:13:02
0
fazlbloch :
hyeee🥺
2025-10-22 16:43:25
3
Arsalanhaider110 :
super 🥰🥰🥰🥰
2025-10-21 21:37:43
2
HASSAN MEHAR :
ایک تیری طلب مار جاتی ہے ورنہ ہم اتنی توجہ کسی کو نہیں دیتے🥰
2025-10-22 04:40:42
1
IJAZ SANWAL :
افف کمال
2025-10-22 03:13:57
2
muhammadmushtaq3928 :
کُوچۂ جاناں سے آگے ہے , بہت دشتِ جنُوں
عِشق والوں نے ابھی ، خاک کہاں چھانی ہے
2025-10-20 17:44:55
2
Fahad baloch :
منصوب مطلب
2025-10-21 22:03:48
2
Islamic vibes ❤️ :
wah Kaya BAAT hai 🥹
2025-10-23 02:02:41
1
S.baloch :
WA WA
2025-10-23 08:06:37
1
❤راجہ اویس منکیالہ آلہ❤ :
.hayeee🥺🥺مجھے کانٹوں سے کوئی گلہ نہیں مجھے پھولوں نے زخم دیے ہیں
2025-10-22 17:21:21
1
To see more videos from user @malang.log030, please go to the Tikwm
homepage.