میں نے اپنے بیٹے کی انکھیں چیک کروانی ہے مجھے کسی نے کہا ہے کہ ادھر علاج ہوتا ہے
2025-10-19 15:01:33
115
♥️jan ke jan ho Yar 🫀🤗 :
plz koi Bata de ya kia h in si jga h plz plz 🤔
2025-10-19 17:14:56
39
Maqsood Jannu :
MAA SHAA ALLAH itny log thy Camry logo ko catch na kr sky
2025-10-22 17:42:20
0
Desi منڈا😎🖤 :
:یہاں نماز جنازہ پڑھنے کے لیے جگہ نہیں مل رہی ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ائے بھی نہیں ابھی لوگوں کو پتہ بھی نہیں چلا یہ واحد دربار شریف ہے جہاں گلا نہیں ہے پیسے ڈالنے کے لیے کوئی بھی گلا نہیں ہے یہاں پر انکھوں انکھوں کا علاج کیا جاتا ہے ہر بیماری انکھ کے متعلق
2025-10-20 04:29:24
37
sarim Rohan 💕💕 :
ya Sufi barkat Ali ka darbar hai samundri road Faisalabad
2025-10-20 04:50:08
12
𓄂𝑚𝑎𝑎𝑛★ :
بھائی یہ کہاں پر ہے
2025-10-20 15:17:13
4
@Rajpoot✨Ak47💕 :
Allah pak jannat may aala mukam day Ameen🤲
2025-10-22 16:25:07
0
عثمان اکرم خاں راجپوت :
yhn ankho ko shifa milti uski MN khud zinda example hon❤
2025-10-19 15:30:59
48
Waleed Khokhar :
انسان کو خود سے اتنی محبت تو ہونی چاہیے کہ وہ خود کو جہنم کی آگ سے بچا لے🥀
2025-10-20 02:04:46
12
Mano Queen. 👰 :
mashallah
2025-10-20 03:53:02
13
@AbdulGaffarAli145 :
ماشا اللہ انشا اللہ آپ کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی
یہاں نماز جنازہ پڑھنے کے لیے جگہ نہیں مل رہی ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ائے بھی نہیں ابھی لوگوں کو پتہ بھی نہیں چلا یہ واحد دربار شریف ہے جہاں گلا نہیں ہے پیسے ڈالنے کے لیے کوئی بھی گلا نہیں ہے یہاں پر انکھوں انکھوں کا علاج کیا جاتا ہے ہر بیماری انکھ کے متعلق