@noorulainmirza174: نہیں کریں گے یہ ایسا!!!#foryou #fyp #pakistan @Noori Mirza 174

Noori Mirza 80
Noori Mirza 80
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 19 October 2025 13:29:59 GMT
122306
12422
596
707

Music

Download

Comments

xsirdjitwxddg
Abdul shakoor Qadri :
میں اپ کا سخت مخالف ہوں لیکن اپ نے یہ بات بالکل 100 پرسنٹ صحیح کہی
2025-10-19 15:24:32
159
user4792471416109
حق :
طارق جمیل نظر نہیں آ رہا کہیں غصے میں جذباتی ہوکر فلسطین غزہ جہاد پر تو نہیں چلا گیا😂😂😂
2025-10-19 15:55:34
81
user941972113
TLP PP61 GRW :
میں اپ کا سخت مخالف ہوں لیکن اپ نے یہ بات بالکل 100 پرسنٹ صحیح کہی یہ صرف چندہ چندہ اور چندہ لے سکتے ہیں
2025-10-20 10:47:27
2
sajidhabib337
Sajid Habib :
Noori bhai ma b mured bapa jani ka. But Allah ka lakh lakh shukar ha jis ne hidayat di or ab sahi rasty pr a agia hun.. Alhamdulillah
2025-10-19 13:58:20
30
tayyab_2146
M Tayyab :
درست کہا آپ نے۔۔!
2025-10-19 13:54:41
175
raozafarofficial
ℝ𝕒𝕠 ℤ𝕒𝕗𝕒𝕣__✨ :
سر یہ ہی سوال میں نے خود ایک سنئیر دعوت اسلامی کے بھائی پوچھا تھا۔۔اس نے کہا کہ دعوت اسلامی فلسطین میں بہت سالوں سے امدادی سامان سے ان کی مدد کر رہے ہیں اور پوری دنیا میں مسلمانوں کی مدد کر رہے ہیں اور انھوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات کی وجہ سے جب باہر ملک ائرپورٹ پر ہوتے ہیں تو ان کو پاکستان کے مولووں کی وجہ سے کڑی حفاظتی مرحل سے گزرنا پڑتا ہے ۔۔اس نے یہ بھی کہا کہ یہ غیر سیاسی ہے اگر ایک بھی سیاسی بات یا پوسٹ کی تو آج کل میڈیا کا دور ہے دعوت اسلامی پر تنقید کرتے ہیں کہ اب یہ بھی سیاسی ہو گۓ اور انھوں نے بہت سی ایسی ایسی بات بتائی کہ پھر مجھے لگا کہ دعوت اسلامی کا چپ رہنا ہی بہتر ہے
2025-10-19 16:44:12
21
adnanali9001
Adnan ali :
طارق جمیل مفتی مسعود مولانا فضل الرحمن مولانا عبدالشکور حیدری مولانا ابتسام الہی کس کس کا نام لکھوں سارے ذندہ ہیں لیکن مرے ھوئے انکو بھی دیکھ لو ھر وقت بریلویوں کو بہن پیش کرتا ھے تو
2025-10-20 09:06:50
4
muhammad.tariq8702
Muhammad Tariq :
جس طرح اپ کے سیاسی اختلاف ٹی ایل پی کے ساتھ تھے اس کے باوجود اپ جس طرح اواز اٹھا رہے ہیں ظلم کے خلاف یا ان کے لیے اپ یقینا داد کے مستحق ہیں میں اپ کو بہت شکر گزار ہوں
2025-10-19 17:18:57
10
musheralamalam
Hyder Ali :
اگر انجینیئر صاحب اج باہر ہوتے ہیں تو ہر حال میں بولتے
2025-10-19 16:41:04
10
tahirarshad88
tahir :
ap pakistan 🇵🇰 ajoo mil kar 😇 ye kaam kartay hai
2025-10-20 09:01:41
0
sultanimubashar
MJ🥀 :
درست فرمایا
2025-10-19 15:02:18
16
otxjutt
لودھی ننگل🌾🌈 :
Ao na kabi pakistan 😂
2025-10-20 04:51:40
0
sherry.imran7890
.......... :
برادر یہ سبز طوطے کچھ بھی نہیں کریں گے نہ کوئ بیان دیں گے کچھ بھی نہیں کریں گے میرا چیلنج ہے یہ آج ایک بیان دے دیں اس کے بعد کراچی میں رہ کر دکھائیں ان کو زرداری نے رکھنا ہی نہیں اس کو سندھ میں صرف چپ چاپ بندے پسند ہیں مزہبی تو خاص طور پر خاموش
2025-10-19 14:50:35
15
dollgirl263
🕊️✨𝒅𝒐𝒍𝒍𝒈𝒊𝒓𝒍✨🕊️ :
کیا فائدہ ہو گا احتجاج کر کہ ؟؟۔۔ جو کرتے ہیں ان بے چاروں کو شہید کر دیتے ہیں انکی مساجد و مدارس بند کر دیتے ہیں ۔
2025-10-19 15:23:06
18
shaheenalishaheen2
Shaheen Ali Shaheen :
سچ کہا ھے آپ نے
2025-10-19 13:46:45
49
mustafa_bhai793
Mustafa Bhai :
میں خود دعوت اسلامی مِیں تھا بہت ہو گیا اب نہیں ہوں
2025-10-20 05:24:35
2
hussain.amrez
Hussain Amrez :
right 💕👍🥰💘❤
2025-10-20 10:27:58
0
m.tahir.irshad3464
M Tahir Irshad :
ma Sunni a per tu sai a 😍
2025-10-19 19:04:51
4
dubia2780
RMDUBAI :
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم بلائیں🔥* *جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہی لوٹ جائے❤️‍🩹*
2025-10-19 17:26:20
4
awais_awan9211
Officialاویس اعوان🥷 :
Tariq jameel nikla bahir ya koi bayan aya uska or taqi usmani ka koi bayan ya qo bahir nikla ho😳
2025-10-19 16:33:24
0
my.sweet.faizi
my sweet faizi :
لوگ جتنی مرضی کوشش کر لیں ان کو لڑایا نہیں جا سکتا انشاللہ
2025-10-19 15:57:41
5
ayshawrites2600
Niamat Ali Sirajdeen :
بالکل
2025-10-20 03:54:26
2
.694s2
🔥⚡ :
اب یہ بتاے گا دعوت اسلامی کے بارے میں
2025-10-19 17:30:00
2
abdul.sattar036
Abdul Sattar :
میں ایک سنی ہو پر یہ بات اپ نے 💯 سہی کی
2025-10-19 16:06:32
9
asadrizvi070
Rizvi :
Main barelvi Hu likan ap 100%right bol rhy Hain
2025-10-19 21:58:35
0
To see more videos from user @noorulainmirza174, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About