اللہ تعالی اپ کو تندرست رکھے محفوظ رکھے ہر بلا سے جہاں بھی ہو خوش رہو اباد رہو بھائی جان اللہ اپ کے قدم قدم پر خیر کرے 🙂
2025-10-20 07:55:09
3
Mahira jutt😎 :
awesome
2025-10-20 15:35:04
2
Sidra Khan :
: SiDRA
میرے گھریلو حالات بہت زیادہ خراب ہیں ۔ مجھے ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔خدا کے لیے کوئی بھائی انسانیت اور اللٰہ کی رضا کی خاطر مجھے مشین لے دے تو اس کا احسان ھو گا۔ بدلے میں میں دعا کے سوا کچھ نہیں دے سکتی۔ اللٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲