@audhinaf:

。𖦹°
。𖦹°
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 20 October 2025 09:39:47 GMT
6103
291
0
16

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @audhinaf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایک دن وہ شخص جو میرے لفظوں میں سانس لیتا تھا، وہ میرے ہی سکوت میں دفن ہو جائے گا۔ میں نے تو اس کیلئے خود کو اتنا کھو دیا تھا کہ اب خود کو پانے کی ہمت بھی نہیں رہی۔ وہ لمحے وہ باتیں وہ ہنسی، وہ رونے کی ادھوری عادت - سب کچھ جیسے وہ اپنے ساتھ لے گیا، اور میں رہ گیا صرف ٹوٹے خوابوں کے درمیان۔ میں نے اسے جینا سکھایا، اور اس نے مجھے مرنا۔میں نے اسے محبت دی، اور اس نے مجھے سبق۔ میں نے اسے اپنا بنایا اور اس نے کسی اور کا ہو کر میرا مان توڑ دیا۔ وہ شخص جو کہتا تھا تمہارے بغیر سانس نہیں لیتا
کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایک دن وہ شخص جو میرے لفظوں میں سانس لیتا تھا، وہ میرے ہی سکوت میں دفن ہو جائے گا۔ میں نے تو اس کیلئے خود کو اتنا کھو دیا تھا کہ اب خود کو پانے کی ہمت بھی نہیں رہی۔ وہ لمحے وہ باتیں وہ ہنسی، وہ رونے کی ادھوری عادت - سب کچھ جیسے وہ اپنے ساتھ لے گیا، اور میں رہ گیا صرف ٹوٹے خوابوں کے درمیان۔ میں نے اسے جینا سکھایا، اور اس نے مجھے مرنا۔میں نے اسے محبت دی، اور اس نے مجھے سبق۔ میں نے اسے اپنا بنایا اور اس نے کسی اور کا ہو کر میرا مان توڑ دیا۔ وہ شخص جو کہتا تھا تمہارے بغیر سانس نہیں لیتا" آج کسی اور کی دھڑکن میں آباد ہے۔ اور میں؟؟ میں اب بھی وہیں ہوں، جہاں اُس نے چھوڑا تھا۔ کبھی کبھی لگتا ہے، شاید محبت کرنا ہی میری سب سے بڑی غلطی تھی۔ میں نے چاہا بھی تو دل سے، مگر نصیب نے ہمیشہ دل کا خون مانگا۔ وہ چلا گیا، مگر اس کی یادیں اب بھی میری راتوں کے سناٹے میں چیختی ہیں۔ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے لیکن کوئی ان سے پوچھے جنہیں یادیں ناسور بن کر رہ جاتی ہیں۔ میں نے وقت کو بھی تڑپا دیا اپنی خاموشی سے، مگر دل کا درد ،آج بھی وہیں ہے جہاں اُس کے جانے کا لمحہ رکا ہوا ہے...!!! #Murshid 💔#fyupageシtiktokviral❤️‍🔥🥹🖤

About