امام صاحب اگر فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے تو پہلے سنتیں پڑھیں گے یا جماعت میں شامل ہوں گے
2025-10-21 15:20:36
12
Asim Sheikh :
اگر کسی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت ملانی بھول گئے اس میں نہ سجدہ سہوہ ضروری ہے نہ رکوع سے واپس ا کے سورت ملانا ضروری ہے۔۔۔ ہاں اگر سورہ فاتحہ ہی نہیں پڑھی تو سرے سے نماز ہی نہیں ہوتی۔
2025-10-21 09:35:42
11
Abrar :
اگر فاتحہ کے بعد سورہ پڑھنی بھول گئے ھوں تو نماز ھو جائے گی اور سجدہ سہو بھی ضروری نہیں۔
2025-10-28 15:35:26
0
Zareen Khan :
Assalamualaikum
mujhe ek bat pochni thi kia farz namaz m shuro k 2 rekat m surah parhna or akhri k 2 rekat m sirf fahtiya parh kr Roku m ja sakte hn kia ?
2025-10-21 15:01:04
1
ʜᴀғɪᴢ ᴡᴀǫᴀs ʀɪᴢᴠɪ :
اگر وتر میں دعا قنوت بھول جاۓ اور رکوع میں ی؛ د آۓ پھر
2025-10-21 08:02:56
2
®️{Rizvi}®️🇵🇰🇵🇰🇵🇰 :
اگر امام سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جائے اور رکوع میں چلا جائے، تو:
> رکوع سے واپس نہیں لوٹنا چاہیے بلکہ نماز جائز ہے، سجدۂ سہو (سجدۂ بھول) کرنا واجب ہے۔
📘 دلیل:
امام کاسانیؒ فرماتے ہیں:
> "إذا ترك القراءة بعد الفاتحة في ركعة من الركعتين الأوليين ساهياً، يسجد للسهو."
(بدائع الصنائع 1/125)
2025-10-21 15:29:00
3
Gumnam Sipahi :
بلکل صحیح مسئلہ بیان فرمایا آپ نے ماشاءاللہ
دوسری بات الحمدللہ یہ مسئلہ معلوم ہے
2025-10-23 09:01:27
2
بالاکوٹی :
رکوع فرض ہے سورت ملانا واجب ہے
فرض کو ترجیح ہے
واپس نہیں ہونا
2025-10-22 03:33:09
2
masum log565656 :
mashallah ♥️bahot achi kosish ha bahi
2025-10-21 08:35:51
1
Uvesh Ansari :
vo namaz hi nehi Jo sukun he ada na ki jai
2025-10-20 19:45:25
3
Thunder ⚡ :
great👍 Imam sab.
2025-10-30 15:10:23
0
🦋𝓕𝓪𝓻𝓸𝓸𝓺 𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 🦋 :
رُکوع فرض ہے سورۃ ملانا واجب ہے فرض سے واپس واجب کی طرف لوٹنا جائز نہیں اگلے فرض میں تاخیر ہو جائے گی سجدہ سھو سے نماز مکمل ہو جائے گی۔
واجب چھوٹنا یا فرض میں تاخیر ہونے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے ہیں اگر فرض چھوٹ جائے تو نماز کو لوٹانا لازم ہے
2025-10-23 17:02:54
1
☮💛 ΜιaⓃ 卄 🔥☑️ :
sahi kha ya masla sai ha
2025-10-20 18:46:13
7
UmarRajput :
boht acha jawab hay
2025-10-22 17:46:41
0
zafar raja :
khena kya chahte hu
2025-10-21 13:54:24
0
🇵🇸جپہ صاحب🇵🇰 :
جی بالکل امام صاحب حق پر ہیں اور جس طرح انہوں نے طریقہ بتایا ہے بالکل ایسے ہی ہے اللہ پاک ان کو سلامت رکھے 💞
2025-10-21 10:40:36
1
Abdul Muneem :
سر مسئلہ کچھ اسطرح ہے
واجب چھوٹنے کی صورت میں سجدہ سہوں ہے
فرض چھوٹنے کی صورت میں نماز نہی ہوتی
صورت مسئولہ میں
صرف قرآت فرض ہے
فاتحہ ہی کیو نہ ہو
2025-10-21 15:25:51
0
Qasim Hussain :
:کون سی حدیث ہے
حوالہ بتا دیں پلیز
2025-10-22 21:39:52
0
meedanirasna :
فرمان نبی محمد صلى الله عليه واله وسلم کا فرمان ضروری ہے وہ بھی صیحح حدیث سے ثابت ہو تو
باقی اللہ تعالی اس قوم پر رحم فرماے آمین
2025-10-23 07:02:32
0
shehzad khan :
iski ki koi mustanand hadeez plzzz
2025-10-20 19:39:39
1
SK Decor & Travel :
اگر کسی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت ملانی بھول گئے اس میں نہ سجدہ سہوہ ضروری ہے نہ رکوع سے واپس ا کے سورت ملانا ضروری ہے۔۔۔ ہاں اگر سورہ فاتحہ ہی نہیں پڑھی تو سرے سے نماز ہی نہیں ہوتی۔
2025-10-22 10:50:21
0
Aqeel Abbasi750 :
mashaaallah qare sahiban Allah ko ajar dy ameen
2025-10-21 13:16:27
1
innocent :
اگر سورہ فاتحہ پڑھ لی تھی اور رکوع میں چلا گیا تو اب واپس نہیں لوٹنا بلکہ نماز جاری رکھیں اور آخر میں سجدہ کریں
2025-10-23 11:02:43
2
Muhammad sarfraz :
امام صاحب جواب ضرور دینا
2025-10-21 15:21:31
2
Tahir Saleem :
سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
2025-10-21 08:05:35
0
To see more videos from user @islamdigitalteam1, please go to the Tikwm
homepage.