ایک دن مجھے احساس ہوا کہ ہر وہ انسان جسے میں نے پیار کیا اس کے پاس کوئی اور تھا جسے وہ مجھ سے بھی زیادہ پیار کرتا تھا۔ یہ بات میرے دل کو اندر تک توڑ دیتی تھی کہ میں کبھی کسی کی پہلی پسند نہیں بن پایا۔ پھر میں نے خود سے یہ سوال کیا کہ میں کسی اور سے پیار کی بھیگ کیوں مانگ رہا ہوں؟ مجھے کیوں نہیں سمجھ آتا کہ میرے وقت اور میرے جذبات بھی قیمتی ہیں، ان کی بھی کچھ ویلیوز ہیں۔ اور بہت وقت تک درد میں رہنے کے بعد میں نے یہ ایکسپٹ کرنا سیکھ لیا۔ لیکن میری زندگی میں ایک انسان تھا جو ہمیشہ مجھے جوڑے رکھتا تھا، وہ میں خود تھا۔ تو مجھے امید ہے کہ تم بھی خود کی پہلی پسند بنو گے۔
ـــــــــــــــــ اویس 🥀
2025-10-20 14:59:19
2
Aura :
مزاجِ دنیا سے جوں جوں واقف ہوتا جا رہا ہوں
میں اور تنہا اور تنہا اور تنہا ہوتا جا رہا ہوں.
2025-10-20 20:54:24
1
Junaid Official 110 :
@ســـــائيــن🍂🥀: وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے تو وہ قدر نہیں افسوس کہلاتا ہے
2025-10-21 16:17:37
0
SharjeelSamuel1 :
عرش والا دیکھ رہا ہے فرش والوں کی زیادتیاں ساری🥺🥺😔
2025-10-24 16:35:20
0
syed aziz :
support ✨
2025-10-20 17:54:02
0
wow_skardu :
🖤🖤🖤
2025-10-20 14:57:17
1
tanveershah5094 :
🥰
2025-10-25 12:27:30
0
ز ی ش ا ن 🫠 :
🥀🥀🥀
2025-10-25 10:02:34
0
ꕷ𝘢𝘨Һⁱ𝑟 🦋🕊 :
❤️🩹🥹
2025-10-21 18:46:26
0
Mahtab kaladi 😎😎😎804 :
🥰🥰
2025-10-21 01:31:08
0
syed aziz :
❤
2025-10-20 17:54:05
0
Mir_saqib_alee :
🖤🖤🖤
2025-10-20 16:08:48
0
Life style 001 :
🖤🖤🖤
2025-10-20 16:08:26
0
SHARAFAT_ALI :
❤
2025-10-20 15:32:08
0
🥀🌸ℍ𝕒𝕟𝕕𝕤𝕠𝕞𝕖 𝔹𝕠𝕪🌸🥀 :
😢🥺
2025-10-20 15:16:25
0
𝟕𝟎𝟕 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐡𝐨𝐫𝐬 𓃵 :
🖤🖤🖤
2025-10-20 15:08:23
0
S🫶Y :
🖤
2025-10-20 14:01:29
0
To see more videos from user @alvida714, please go to the Tikwm
homepage.