100000000 بالکل اپ نے صحیح کہا جب تک ہم خود صحیح نہیں ہوں گے یہ ظالم حکمران ہم پر قابل رہیں گے اللہ تعالی اس قوم کی کبھی تقدیر نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود کچھ نہ کرے
2025-10-21 05:45:14
152
Shagufta Khan :
sir ager hukmaran mulk main qanoon ki baladasti qaim Karen Tu sab theek ho jain
2025-10-21 07:28:33
37
Waheed Rasheed :
سزا اور جزا کا نظام عوام لائیں گے ؟؟؟
2025-10-22 12:32:48
0
سہیل احمد :
اصل چیز ھے قانون کی حکمرانی اور قانون کون بناتا ھے آور آس پر عملدرآمد کس نے کرنا ہوتا ھے چھوٹی سی مثال دوں گا پاکستان میں ہم ٹریفک قوانین پر عمل نہیں کرتے لیکن ہم پاکستانی جب خلیجی ممالک میں آتے ہیں تو ہم ہر کام قانون کے مطابق کرتے ہیں ایسا کیوں ھے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ یہاں کا ٹریفک وارڈن 100٫50 درہم لیکر مجھے نہیں چھوڑے گا بلکہ مجھے آس خلاف ورزی کی پوری سزا ملے گی اور پاکستان کے کرتا دھرتا نہیں چاہتے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہو کیونکہ قانون کے نہ ہونے میں آن کے زاتی مفادات ہیں
2025-10-22 02:58:47
7
ShaniHussain555 :
جئے بھٹو ✌️😁💯
2025-10-21 10:04:11
17
Zaman :
جب پوچھنے والا کوئی نہیں تو ي سب كام ہوتے ہیں ۔حکوت قانون پر عمدرآمد یقینی بنانے تو ایک بھی برائی معاشرے میں نہیں ہو گی ۔
2025-10-21 11:16:17
22
Sajid Awan :
یہی بات ہے کہ میں نے اج سے کچھ ٹائم پہلے پانچ یا چھ سال کا بل میں نے اپنے سے وعدہ کیا تھا اگر میرا سگا باپ یا بھائی بھی یا بہن ماں کوئی بھی جرم کرے کرے میں بذات خود کسی کو تکلیف نہیں پہنچاؤں گا کسی لحاظ سے بھی مشکلات و زندگی میں اتی ہیں لیکن الحمدللہ میں ذہنی طور پر مکمل خوش ہوں اج
2025-10-22 09:58:09
0
Qaiser Malik :
r:جیسی عوام ویسے حکمران ،،،عوام کا ٹھیک ہونا ضروری ہے
2025-10-22 02:53:12
15
کم ظرف سے محبت اک اذیت ہیں :
جس کی تصویر لگائی ہیں یہ کون سی مسجد کا امام ہے
2025-10-22 12:33:10
0
Muhammad Ashraf Khan :
بلکل ٹھیک۔اللہ خیر کرے
2025-10-21 05:54:05
15
hydrololic press :
یا اللّٰہ میں توبہ کرتی ھوں
2025-10-21 05:48:46
37
کلیم اللہ :
:100000000 بالکل اپ نے صحیح کہا جب تک ہم خود صحیح نہیں ہوں گے یہ ظالم حکمران ہم پر قابل رہیں گے اللہ تعالی اس قوم کی کبھی تقدیر نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود کچھ نہ کرے
2025-10-21 15:24:58
10
bhai34 :
اسی کا نام اسلامی جمہوریہ ریپبلک آف پاکستان ہے
2025-10-22 01:37:49
5
sardar hussais :
حقیقت مگر عوام سویے ہوی ہے
2025-10-21 19:46:56
6
chan Abbasi :
بس بھائی تمام ملاوٹ ہی ملاوٹ
2025-10-22 02:18:21
3
Rao Shahid :
ya AP ny pore Pakistan ki sari surathal Bata di
2025-10-21 16:14:18
12
نزیر احمد :
😂😂😂آپ جو بھی کہا سچ ہے
2025-10-22 02:13:17
4
ASAD KING 👑 :
I love hazrat Muhammad saw 🥰🥰🥰
2025-10-22 01:18:48
3
atiftoqeer :
جیسی عوام ویسے حکمران ،،،عوام کا ٹھیک ہونا ضروری ہے
2025-10-21 17:55:15
10
muskrao :
u say 👍👍👍👍👍👍, it's reality of our society
2025-10-21 13:24:09
7
sadaadmi :
پھر بھی دل ھے پاکستانی اور ہم مسلمان ہوتے ہیں
2025-10-20 18:02:04
22
user8613958249422 :
bulkul theek khe rhy Bhai
2025-10-21 18:54:04
7
USER_00123 :
ھماراوالی وارث ھئ جو کوی نہیں ھے
2025-10-22 03:47:35
3
Owais Khan :
یہ ہے پاکستان
2025-10-22 02:56:51
3
Imran panter :
Sahi kah rahe hain aap gusai farma rahe hain
2025-10-21 18:58:27
4
To see more videos from user @talk2day, please go to the Tikwm
homepage.