آپ کا ایک شیئر انسانیت کی جان بچا سکتا ہے
کوئٹہ چائے کے بھیانک ہوٹلوں کے خلاف کچھ ہوگا یا نہیں (زہریلی چائے، (افین/فارملین کا استعمال )آگے بھی شیئر کریں .بلڈ کینسر اور گردے ختم۔
کوئٹہ والی چائے کے شوقین افراد چائے پینے کے لئے بے چین رہتے ہیں ۔ جیسے ہی دوران سفر انہیں کوئٹہ والی چائے کا ہوٹل نظر آتا ہے انکی گاڑی کی رفتار بھی دھیمی پڑ جاتی ہے ۔ اور وہ ہوٹل کے باہر بچھائی گئی تخت پر تخت نشین ہو جاتے ہیں ۔ اور پھر چائے کا آرڈر دے کر بندہ راحت محسوس کرتا ہے کہ تھکاوٹ اتر گئی ۔ یہ وہ نشہ ہے جس نے دل و دماغ پر قبضہ جما لیا ہے ۔ اب گھر کی چائے پھیکی اور بار والے کی فرحت بخش لگتی ہے کوئٹہ کے رہائشی پختونوں نے کوئٹہ ہوٹل کے نام سے کی نجی و سرکاری دفاتروں کے باہر شاہراہوں پر کویٹہ ہوٹل والوں کا قبضہ نظر آنے لگا ، حتی گلی کوچوں میں بھی کوئٹہ چائے ہوٹل کھل گئے جو کہ حیرت انگیز بات تھی کوئٹہ ہوٹل والے پٹھان منہ مانگا کرایہ ادا کر کے چائے کا ہوٹل کھولتے ہیں ۔ یہ مہنگا ترین چائے کا ہوٹل آخر کیسی چائے فروخت کرتا ہے یا کیا ملاوٹ کرتا ہے کہ وہ کرایہ بھی ادا کر دیتا ہے بجلی کابل اور بھتے بھی باآسانی دے دیتا ہے ۔ آخر اِس چائے کے ہوٹل میں کوئ تو حکمت ہوگی تو جناب عالی آئیے اِس حکمت کا پردہ چاک کرتے ہیں کوئٹہ ہوٹل کے چائے میں دو ملاوٹی حکمت پوشیدہ ہیں ایک افیون کا استعمال چائے میں کیا جاتا ہے اور دوسرا دودھ کو گاڑھا بنانے کے لئے فارملین نامی دوا کا بھرپور استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہی وہ دو کاروباری راز ہے جسے کوئٹہ ہوٹل والے استعمال کرتے ہیں ۔
جسے پینے کے بعد بار بار دل کرتا ہے کہ چائے صرف کوئٹہ ہوٹل کی پینا چاہئے ۔ اسی نامعلوم نشہ کا عادی بنا کر جیبوں پر ہاتھ صاف کیا جاتا ہے ۔ اس ملاوٹ شدہ چائے کے استعمال سے دو بڑی بیماریاں بڑی تیزی کے ساتھ نوجوانوں میں پھیلی ہے ایک بلڈ کینسر اور دوسرا گردہ کا ناکارہ ہو جانا ۔ میری نوجوانوں سے گذارش ہے کہ ان ہوٹل والوں کے ہاتھوں بیماری کا شکار ہو کر اسپتال پہنچنے سے بہتر ہے کہ آپ کوئٹہ ہوٹل والوں کی چائے پینے کا بائیکاٹ کریں ۔ ورنہ مہنگے ترین اسپتال آپ کے استقبال کیلئے ہی
2025-10-20 22:08:11
0
To see more videos from user @im_irfankhanniazi7, please go to the Tikwm
homepage.