نہ عورت کا ھوتا ھے نہ مرد کا یہ گھر کسی کے بھی نہیں ھوتے نہ اس گھر میں بیوی ساری زندگی رہ سکے گی نہ مرد رہ سکے گا دونوں اپنی اپنی ڈیوٹی کرتے ہیں جو ڈیوٹی اللّٰہ پاک نے دی ھوتی ھے جب مرد شادی کرتا ھے وہ بیوی لاتا ھے بیوی بچوں کو چھوڑ کر باہر کمانے چلا جاتا ھے بیوی پیچھے اس کے بچوں کو سنھبالتی ھے دونوں کی سمجھ لیں ڈیوٹی ھوتی دونوں اپنی اپنی ڈیوٹی کرتے کرتے بوڑھے ھو جاتے ھیں پھر دونوں ایک دن یہ گھر چھوڑ کر اپنے اصلی گھر قبر میں چلے جاتے ہیں یہ گھر کسی کے نہیں ھوتے
2025-10-21 07:52:34
66
mshahidmultani6 :
اللہ پاک🥰🥰 ایسی بیوی ❤❤ایسی بہن🥰🥰 ایسی بیٹی ❤❤ایسی ماں ہر 🥰🥰کسی کو عطا ❤❤فرمائے امین🥰🥰
2025-10-21 10:25:03
342
Haji Faiz599 :
اللہ تعالٰی ہر ایک کو ایسی بیٹی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-21 08:23:01
158
NaveedRajputچوہان :
سبحان اللہ
2025-11-06 03:15:16
3
فیاض احمد :
ایسی لڑکیاں وڈیو اور کہاانیوں میں ملتی ہیں اس سے بھی شائید یہ وڈیو بنعائی گئی ہو اگر حقییقت میں ایسا ہے تو یہ لڑکی جنت کی ہورں میں سے ہے
2025-10-24 03:40:33
5
Aziz Ali :
*✍🏻اسلام میں عورت کو ہاؤس وائف نہیں کہا گیا۔*
۔۔ اسلام میں عورت کو *"رَبّةُالبَیت"* کہا گیا ہے ۔۔
جس کا مطلب ہے
*"گھر کی ملکہ"*
*★͙≛͙⃝͙Aziz
2025-10-23 07:37:29
54
life line :
bilkul giiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii 👍👍
2025-10-29 07:32:00
2
mehar :
thanks sister
2025-11-06 04:18:42
1
💞MA JAVID :
اصل خون باتوں سے پہچانا جاتا ہے۔ لڑکی بہت خوبصورت سوچ کی مالک ہے۔ بہت زبردست 🌹❤️❤