@tashfeen_0: "دعا وہ دھاگہ ہے جو وہاں مرہم بنتا ہے، جہاں انسان کے ہاتھ بے بس ہو جائیں۔ 🍃" #creatorsearchinsights #fyp #quotes #foryou #lovequotes #urdupoetry #novel #sad #sadlines #sadstatus #sadstory
میرا رب العالمین تجھے تیرے سچے نبی کریمﷺ کا واسطہ میری ہماری یہ پیاری سی دعا قبول فرما۔تیرے سوا کوئی طاقت نہیں جو ہم کو بے نیاز نواز سکے۔ میرا ﷲپاک آپ کے دل کی تمام جائز خواہش پوری کرے۔میرا ﷲپاک آپ کی، آپ کے والدین کی، آپ کے اہل خانہ کی۔ آپ کے تمام استاد، استانیوں کی، آپ کے پیرو مرشد ہیں تو ان کی، اور پیرو مرشد کے گھرانے کی، بے حساب وکتاب بخشش ومغفرت فرمائے،اور آپ کے اہل خانہ میں جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں میرا ﷲپاک اپنی شایانِ شان کے مطابق ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین۔
میرا ﷲپاک آپ کو ہر بری محفل سے، ہر بری عادت سے، ہر بری نظر سے،اور برے لوگوں سے، بری صحبت سے، شیطان کے شر سے بچائے رکھے،حاسدین کی حاسد، محفوظ رکھے۔ اور میں آپ کو ﷲپاک اور رسولﷺ کی امانت میں دیتا ہوں ان کی حفظ وامان میں رہے،میرے پیارے ﷲپاک جی کل کائنات کی ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں رکھیں۔ میرا ﷲپاک آپ کو قدم قدم پر کامیابی دے آمین۔ﷲپاک آپ کو دین اسلام کے سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق بخشے ہمیشہ، اور ﷲپاک اپ کو اسلام دین کے کاموں میں مصروف رکھے ہمیشہ، آمین ثم آمین.
2025-10-23 17:02:23
4
ALLAH💖😍 :
Right 🥰
2025-10-21 17:04:33
16
Oggy cartoon :
sahi kaha aap na😭😭😳
2025-10-23 02:11:10
3
To see more videos from user @tashfeen_0, please go to the Tikwm
homepage.